تیزگیندبازبمراہ کے سکس پیک پر دیوانی ہوگئی لڑکی

bumrah
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹارتیزگیندبازجسپریت بمراہ سوشل میڈیاپرکافی سرگرم رہتے ہیں۔حال ہی میں بمراہ نے اپنی ایک فوٹوشیئرکی ہے جس میں وہ سکس پیک دکھاتے نظررہے ہیں۔بمراہ نے سوشل میڈیاپراپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھاکہ’’اپنے آپ کولگاتاربہترکرنے کیلئے پرجوش اورسخت محنت کی ضرورت پڑتی ہے۔ہمیشہ فٹ رہیں،اپنے کوبڑھاتے رہیں‘۔بمراہ کے ذریعہ شیئرکی گئی اپنے سکس پیک ایبس کی اس پوسٹ کے جواب میں ٹوئٹرپرانہیں فینس سے طرح طرح کے جوابات دے رہے ہیں۔کچھ خاتون یوزرس نے فوٹوپرریپلائے کرتے ہوئے لکھا’او مائی گاڈ،میں توپاگل ہوجاؤں گی‘۔وہیں کچھ نے جسپریت کی جگہ ’ایبس پریت‘ کاٹیگ دیا۔بمراہ کااچانک یہ نیااوتاردیکھ کرہرکوئی حیران رہ گیا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *