آل راؤنڈرکرکیٹرہاردک پانڈیاکابھائی رشتہ ازدواج سے منسلک ہورہے ہیں

hardik-brothers-file-photo
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بہترین آل راؤنڈرہاردک پانڈیاکے بھائی کورنال پانڈیاجلد ہی رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے جارہے ہیں۔آئی پی ایل(انڈین پریمیئرلیگ)میں کرنال پانڈیانے اپنی بلے بازی اورگیندبازی سے کئی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کئے ہیں۔میڈیاپورٹ کے مطابق،کرنال پانڈیاممبئی کی پنکھوڑی شرماکے ساتھ 27دسمبرکوایک دوجے کے ہوجائیں گے۔عیاں رہے کہ پنکھوڑی فلم مارکیٹنگ سے منسلک ہیں۔
واضح ہوکہ کرنال نے خودقبول کیاہے کہ اس شادی کیلئے انہو ں نے پنکھوڑی کوآئی پی ایل جیتنے کے بعدپرپوزکیاتھا۔انہو ں نے کہاکہ فائنل میں ’مین آف دی میچ ‘منتخب کئے جانے کے بعدمیں نے ان سے شادی کیلئے بات کی تھی۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *