حافظ سعیدکی دہشت گردوں کی فہرست سے نام ہٹانے کیلئے یواین میں عرضی

hafiz-saeed
11/26کے ممبئی حملوں کے ماسٹرمائنڈاورموسٹ وانٹیڈ دہشت گردحافظ سعیدکی تنظیم جماعت الدعوہ کی طرف سے اقوام متحدہ(یواین)میں عرضی داخل کی ہے۔داخل عرضی میں کہاگیاہے کہ دہشت گروں کی فہرست سے حافظ سعیدکانام ہٹادیاجائے۔جماعت الدعوہ کی طرف سے لاہورکی ایک قانون فرم کے ذریعہ سے عرضی دائرکیاگیاہے۔
عیاں ہے کہ جماعت الدعوہ کے چیف حافظ سعیدکواقوام متحدہ نے نومبر2008میں ہوئے ممبئی حملوں کے بعدیواین ایس سی ٹی(یونائٹیڈ نیشن سیکوریٹی کاؤنسل ریجولیشن)کے تحت دسمبر2008میں دہشت گردقراردیاتھا۔حافظ سعیدکوحال میں ہی نظربندی سے رہائی ملی ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *