رہاہوتے ہی حافظ سعیدنے کہا’کشمیرکوآزادکراؤں گا‘

hafiz-saeed
2008کے ممبئی حملے کے ماسٹرمائنڈاوردہشت گردتنظیم جماعت الدعوہ کے سرغنہ حافظ سعیدکی 297دنوں سے چلی آرہی نظربندی کولاہورہائی کورٹ نے ختم کرنے کاحکم دیاہے۔حافظ سعیدکے کہیں بھی آنے جانے پرلگی پابندی کوہٹادیاگیاہے۔23نومبرکوصبح رہاہوتے ہی حافظ سعیدنے کشمیرکی آزادی کی بات چھیڑدی۔اس نے کہاکہ ،وہ کشمیرکوآزادکرواکررہے گا۔عیاں رہے کہ ہندوستان نے پاکستان کوممبئی حملہ کی پھرسے جانچ کیلئے کئی بارکہاہے۔ساتھ ہی حافظ سعیداورلشکرطیبہ کے کمانڈرذکی الرحمان لکھوی کے خلاف ہندوستان کے دئیے ثبوتوں پرعدالت میں سنوائی کرانے کی مانگ کی ہوئی ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *