فلم ’پدماوتی‘میں متنازعہ سین نہیں :سنجے لیلا بھنسالی

sanjay-leela-bhansali
سنجے لیلابھنسالی کی فلم’پدماوتی‘پہلے د ن سے تنازعات کاشکارہے اورجیسے جیسے اس فلم ریلیزڈیٹ پاس آتی جارہی ہے،فلم کی مخالفت بھی زیادہ ہونے لگی ہے۔ایسے میں ڈائریکٹرسنجے لیلابھنسالی نے خودسامنے آکراس بات کی تسلی دلائی ہے کہ اس فلم میں کوئی متنازع سین نہیں ہے۔بھنسالی نے اپنے ویڈیومیں یہ بھی کہاہے کہ ان کی فلم راجپوتی شان اورکلچر کودھیان میں رکھ کربنائی گئی ہے۔واضح ہوکہ اس فلم کی مخالفت راجستھان میں ہورہی ہے،ساتھ ملک کے کئی حصوں میں بھی فلم کی مخالفت کی خبریں آئی ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *