دویااگروال کاپریانک شرماسے’ بریک اپ‘

divya-aggrwal
مشہورریئلٹی شو’بگ باس‘سیزن 11-کے کنٹیسٹنٹ پریانک اب گھرکے باہربھی نشانے پرآگئے ہیں ۔’اے بی پی نیوز‘کے مطابق ،بگ باس کے گھرمیں پریانک شرماکی حرکتوں سے تنگ آکران کی گرل فرینڈ نے بریک اپ کرنے کافیصلہ کرلیاہے۔پریانک سے بریک اپ کرتے ہوئے دویا اگروال نے کہا’اس شوکودیکھنے کے بعدمیں پریانک سے بریک اپ کررہی ہوں۔وہ میرے لئے ہمیشہ اچھارہاہے، لیکن میں اس ریلیشن شپ میں نہیں رہ سکتی۔مجھے لگ رہاہے کہ پریانک نے مجھے دھوکہ دیاہے‘‘۔قابل غورہے کہ دویانے پریانک کی انسین ویڈیودیکھی ہیں۔اس ویڈیومیں پریانک،بینافشاسے بات کرہے ہیں۔دویانے کہا،’میں شومیں پریانک اوربینافشاکی نزدیکی نہیں دیکھ سکتی اورمجھے نہیں پتہ کہ ان کے اس رشتے کوکیاکہاجائے‘‘۔
دویاپریانک شرماکی ملاقات ایم ٹی وی کے ایک شومیں ہوئی تھی۔حال ہی میں پریانک شرمانے ہتین سے بات کرتے ہوئے یہ بھی کہاتھا’’وہ امریکہ میں کسی کی جان ہے‘‘پریانک کی اس بات پربھی دویانے سوال کھڑے کئے تھے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *