دپیکاپدکون سوشل میڈیاپرہوئیں ٹرول

deepika
بالی ووڈ کے معروف مشہورڈائریکٹرسنجے لیلابھنسالی کی فلم’پدماوتی‘توتنازعات میں ہے ہی،اس کے ساتھ ہی فلم کی ہیروئن دپیکاپدکون بھی سرخیوں میں ہیں۔کرنی سینانے ان کا سرکاٹنے ،ناک کاٹنے اورانہیں زندہ جلانے تک کی دھمکی دے دی ہے۔اس دوران دپیکاپدکون اپنی ایک تصویرکی وجہ سے ٹرول ہوگئی ہیں۔دراصل،24نومبرکواپنے دوست آدتیہ نارائن کے ساتھ اپنی بچپن کی تصویرشیئرکی تھی،جس پرلوگوں نے بھدے کمنٹس کرناشروع کردیا۔ایک یوزرنے لکھاکہ’کپڑے پہننے آتے نہیں اورآگئی رانی بننے ،بن پدماوتی۔اسی کمنٹ کوالگ الگ انسٹگرام ہیڈل سے شیئرکیاگیا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *