بھونیشورکمارساؤتھ افریقہ دورے پراہم ثابت ہوسکتے ہیں

bhuvneshwar
نیوزی لینڈکے سابق تیزگیندبازسائمن ڈول نے 19نومبرکویہاں ہندوستان -سری لنکاٹیسٹ کے دوران کہاکہ ساؤتھ افریقہ دورے پربھونیشورکمارسب سے اہم بالرہوں گے،کیونکہ ان میں ایسی قابلیت ہے جوبدلاؤلاسکے۔ڈول نے کہاکہ بھونیشورکمارموجودہ وقت میں دنیاکے کسی بھی دوسرے گیندبازکی طرح اچھے ہیں۔انہو ں نے اپنی رفتارکوبڑھایاہے،وہ گیندکوسوئنگ اورسم کراسکتے ہیں۔وہ بلے بازی کیلئے اچھی پچ پربھی وکٹ لے سکتے ہیں۔گیندکی صحیح رخ اورلمبائی ان کی خاصیت ہے۔ساؤتھ افریقہ دورے پروہ کافی اہم ہوں گے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *