ملک شام میں روسی گولی باری سے درجنوں ہلاک

sham_russia
سیریاسے دہشت گردتنظیم اسلامک اسٹیٹ(آئی ایس)کوختم کرنے کیلئے روسی مہم جاری ہے۔بتایاجارہے کہ مشرقی سیریامیں بے گھرلوگوں کیلئے بنائے گئے دوکیمپوں اوراس کے آس پاس کے علاقے میں گولی باری اورروسی بمباری سے درجنوں شہریوں کی موت ہوگئی ہے۔سیرین آبزرویٹری فارہیومن رائٹس نے آج کہاکہ گزشتہ جمعہ کی رات سے دیرایجورریاست میں جاری بھیانک بمباری میں 50لوگ مارے گئے ہیں ،جس میں 20بچے شامل ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *