پاکستان -افغانستان سرحدپرامریکی ڈرون حملہ

drone-file-photo
ایک امریکی ڈرون کے ذریعہ پاکستان -افغانستان سرحدپرکئے گئے میزائل حملے میں کم سے کم تین لوگوں کی موت ہوگئی۔یہ حملہ سورج طلوع ہونے سے پہلے افغانستان کے قریب مکرم وادی میں کیاگیا۔حالانکہ ،پاکستانی حکام کاکہناہے کہ صاف نہیں ہے کہ ڈرون نے پاکستانی علاقے میں حملہ کیاہے یانہیں ۔ایکسپریس نیوزنے مقامی ذرائع کے حوالے سے کہاکہ تین لوگوں کی موت جانکاری ملی ہے ۔
بتایاجارہے کہ افغانستان کے سرحدکے قریب پاکستان کے پہاڑی علاقے میں واقعی حقانی دہشت گردو ں کے ٹھکانوں پر30نومبرکوایک امریکی ڈرون حملے میں 4دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *