اداکارہ زرین خان کے ساتھ بدسلوکی

zareen-khan
بالی ووڈ اداکارہ زرین خان چھیڑچھاڑکاشکارہوگئیں،یہ معاملہ دہلی کاہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق زرین خان اپنی فلم ’اکثر2‘کے پرموشن کے لئے دہلی آئی ہوئی تھیں۔اسی سلسلے میں وہ ایک پروگرام میں پہنچی ،لیکن وہاں جوہوااس سے وہ گھبراگئیں۔خبرہے کہ ایونٹ کے دوران تقریباً 40سے 50لوگ انہیں گھیرلیا۔یہ لوگ اداکارہ زرین کے ساتھ فوٹوکھینچواناچاہتے تھے۔اتنی بھیڑکی وجہ سے وہاں دھکامکی ہوگئی اوراس دوران اداکارہ کے ساتھ چھیڑچھاڑبھی ہوئی۔بتایاجارہاہے کہ جہاں یہ واقعہ پیش آیاوہاں حفاظتی انتظامات پختہ نہیں تھا اسی وجہ سے بات اتنی بگڑگئی اوراسی لئے زرین خان گھبراگئیں اوربنااپنے پرموشن کمٹمنٹ پورے کرتے ہوئے دیررات ہی ممبئی لوٹ گئیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *