ماہواری کے دنوں میں کمرمیں تیزدردکیوں ہوتاہے؟

waist-pain-during-periods
خواتین کوماہواری ہوناایک قدرتی عمل ہے ۔لیکن کئی باراس دوران کافی تیزدردبھی ہونے لگتاہے۔ان کے پیچھے کچھ وجوہات ہوتے ہیں ،اگرانہیں پہچان لیاجائے ماہواری کے دردکوکم کیاجاسکتاہے۔
خواتین کی (تندور،اووری)بچہ دانی کے اندرونی حصے کواینڈومیٹریم کہاجاتاہے۔اگرماہواری کے دوران اس کا کچھ حصہ اوری فیلوپئن ٹیوب یاآنتوں میں پہنچ جاتاہے توان کی وجہ سے تیزکمردردہونے لگتاہے۔بمبئی کے ایک اسپتال کی گائنالوجسٹ ڈاکٹرنرجاچورانک بتاتی ہیں کہ ماہواری کے دوران تیزکمردردہونے کے اوربھی وجوہات ہیں۔جیسے اگرکسی خاتون کوقبض کی شکایت ہے تواس کی وجہ سے ماہواری کے دوران تیزکمردردہوسکتاہے۔ماہواری کے دوران زیادہ ٹھنڈی یاگرم چیزیں کھانے کی وجہ سے تیزکمردردہوسکتاہے۔اگرکسی خاتون کوپہلے سے ہی کمزوری کی شکایت ہے توماہواری کے دوران تیزکمردردہوسکتاہے۔زیادہ خون آنے کی وجہ سے کئی بارکمرمیں تیزدردہوسکتاہے۔جوخواتین اسموکنگ (بیڑی سگریٹ پیتی ہیں)کرتی ہیں،انہیں اسکی وجہ سے کئی بارتیزکمردردکی پرابلم ہوسکتی ہے۔فیملی ہسٹری میں کسی خاتون کوتیزکمردردکی شکایت ہے توبچوں کوبھی یہ پرابلم ہوسکتی ہے۔اورہیلتھی ڈائٹ نہ لینے کی وجہ سے بھی کئی خواتین کوتیزکمردردہوسکتاہے۔اوری میں انفیکشن ہونے کی وجہ سے ماہواری کے دوران تیزکمردردبھی ہوسکتاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *