امریکی پولس نے لاپتہ تین سالہ لڑکی کے والدکوکیاگرفتار

sherin-mathews
امریکہ کے ٹیکساس میں لاپتہ ہوئی تین سال کی ہندوستانی لڑکی شیرن میتھیوزکے والدویسلے میتھیوزکوگرفتارکرلیاگیاہے۔’دینک جاگرن‘ کے مطابق ،دراصل گھرسے کچھ ہی دوری پرایک چھوٹی بچی کی لاش ملی ہے اورپولس کوشک ہے کہ یہ لاش شیرن کی ہی ہوسکتی ہے۔
عیاں رہے کہ تین سال کی شیرن کوان کے والدویلسے نے دودھ نہیں پینے پررات میں گھرسے باہرکھڑے ہونے کی سزادی تھی اوراس کے بعدسے ہی لڑکی لاپتہ ہے۔شیرن ،ویسلے کی گودلی ہوئی بیٹی ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *