روشنیوں کا تہواردیوالی آج

diwali_candles

آج جمعرات 19اکتوبرکودھوم دھام سے دیوالی کاتہوارمنایاجارہاہے۔دیوالی کاتہواراندھیرے پرروشنی ، برائی پراچھا اوربے انصافی پرانصاف کی جیت کاتہوارہے۔اس موقع پرآئیے ہم خوشی اورخوشحالی کے ساتھ سبھی کی زندگی کوروشن کرنے اورمحبت اوربھائی چارے کی روشنی پھیلانے کی کوششوں کا آغازکریں اور ہم اپنی خوشیاں ضرورت مندوں کے ساتھ بانٹیں۔ ہم ایک پرسکون اورآلودگی سے پاک طریقے سے دیوالی منانے کا عہدکریں اورقوم اورسماج کوایک صحت مندخوشحالی اورحساس قوم بنائیں۔عیاں رہے کہ صدرجمہوریہ ہندرام کووندنے دیوالی سے قبل اپنے ہم وطنوں کودیوالی کی مبارک باد ہے۔صدرنے کہاکہ دیوالی کی خوشی اورمسرت کے موقع پرمیں تمام ہم وطنوں کومبارکباد اورنیک خواہشات پیش کرتاہوں۔
اس روشنیوں کے تہوارکے موقع پر’چوتھی دنیا‘کی جانب سے اہل وطن کودیوالی کی پرخلوص مبارکباد۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *