آئندہ سماعت تک پناہ گزیں کے ڈپورٹیشن پرروک

Rohingya-deportation
سپریم کورٹ نے روہنگیامسلمانوں کومیانماربھیجنے کے مسئلہ پرآج سنوائی کی۔سپریم کورٹ نے کہا،ملک کی اہمیت کونظراندازنہیں کیاجاسکتا،لیکن روہنگیاکے ہیومن رائٹس پربھی دھیان دیاجاناچاہئے۔ اس کے علاوہ اگلی سماعت تک روہنگیاپناہ گزینوں کوملک سے باہرنہیں بھیجناچاہئے‘۔عدالت نے سبھی فریقین کوبحث کرنے کااوروقت دیتے ہوئے معاملے اگلی سماعت کیلئے 21نومبرکی تاریخ طے کی ہے۔عیاں رہے کہ پناہ گزینوں نے مرکزی سرکارکے فیصلے کے خلاف پٹیشن فائل کی ہے۔سپریم کورٹ نے کہا،ہمیں بلینس بنائے رکھناہوگا،یہ کوئی عام کیس نہیں ہے ۔اسلئے معاملے میں کئی لوگوں کے انسانی حقوق شامل ہیں۔اگرآپ(مرکز)کوئی کنٹین جنسی (ایمرجنسی)پلان بناتے ہیں ،توآپ کواسے کورٹ میں بتاناہوگا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *