کیرل ہائی کورٹ نے شری سنت پرتاعمرپابندی برقراررکھا

sreesanth
کیرل ہائی کورٹ کی بنچ نے 2013آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ معاملے میں کرکیٹرایس شری سنت پربھارتیہ کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی)کے ذریعہ لگائے گئے تاعمرپابندی کو17اکتوبرکوبحال رکھاہے۔عیاں رہے کہ کیرل ہائی کورٹ نے اگست مہینے میں 34سال کے تیزگیندبازسری سنت پرلگاتاعمرپابندی ہٹادیاتھا جس کے خلاف بی سی سی آئی نے عدالت کادروازہ کھٹکھٹایاتھا۔17اکتوبرکوکورٹ نے بی سی سی آئی کی اپیل کوصحیح مانتے ہوئے شری سنت پرلگے پابندی کوجاری رکھنے کاحکم دیا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *