سلمان خان نے ’ٹائیگرزندہ ہے‘ کا فرسٹ لک جاری کیا

salman-khan-tiger-zinda-hai
سلمان خان کی آنے والی فلم ’ٹائیگرزندہ ہے‘ کا ان کے فینس کافی بے صبری سے انتظارکررہے ہیں۔یہ فلم پچھلے کافی وقت سے چرچہ میں بنی ہوئی ہے اوراس فلم میں کافی وقت کے بعدسلمان خان اورکٹرینہ کیف ایک ساتھ نظرآنے والے ہیں۔دراصل ،یہ فلم 2012کی سپرہٹ فلم ’ایک تھاٹائیگر‘کا سیکول ہے۔فلم کے سیٹ سے اکثرسلمان خان یاکٹرینہ کیف کی کوئی نہ کوئی تصویرسوشل میڈیاپروائرل ہوتی رہتی ہے۔
اب دیوالی پرسلمان خان اپنے فینس کوایک شاندارتحفہ دیاہے۔جی ہاں، انہو ں نے اپنی فلم ’ٹائیگرزندہ ہے‘ کا فرسٹ لک جاری کیاہے۔سلمان نے اپنے ٹوئٹراکاؤنٹ پراس کا فرسٹ لک جاری کرتے ہوئے لکھا،’دیوالی گفٹ….پسندآیا؟ اب کرسمس پے ملنا…‘
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *