2019میں عیدکے موقع پرسلمان خان کی فلم ’بھارت ‘ریلیزہوگی

salman-khan
بالی ووڈ کے موسٹ وانٹیڈوبیچلر،بجرنگی بھائی جان سلمان کی پچھلی فلم ’ٹیوب لائٹ‘بھلے ہی فلاپ رہی ہو،لیکن اب بھائی جان اپنے فےئنس کیلئے پھرآئندہ عیدپردھماکے دارانٹری کرنے والے ہیں۔اس سال عیدپرریلیزہوئی فلم’ٹیوب لائٹ‘سے مایوس ہوئے فینس کیلئے نے اگلے سال کی عیدکیلئے تحفہ طے کردیاہے۔سلمان خان کی فلم ’بھارت‘کی ریلیزکی تاریخ کااعلان ہوگیاہے،جو2019میں عیدپرریلیزہوگی۔اس فلم کوسلمان خان کے بہنوئی اتل اگنی ہوتری پروڈیوزکررہے ہیں،جبکہ ڈائریکٹ علی عباس ظفرکریں گے۔ٹریڈاینلسٹ ترن آدرش نے ٹوئٹ کرکے جانکاری دی ہے کہ فلم’بھارت‘اگلے سال یعنی اپریل 2018میں شروع ہوجائے گی۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *