سینے میں درد

pain-in-chest
سینے میں دردایک کامن پرابلم ہے۔یہ دردہلکاہویاتیز،اسے نظراندازنہیں کرناچاہئے۔عام طورپرچیسٹ پین کوہارٹ پرابلم سے جوڑکردیکھاجاتاہے،لیکن اس کاکنکشن دیگرہیلتھ پرابلم سے بھی ہوسکتاہے۔’بھاسکرہیلتھ ڈیسک )کے مطابق،بمبئی اسپتال کے کارڈیولوجسٹ ڈاکٹرادریس خان بتاتے ہیں کہ ان ہیلتھ پرابلمس کے بارے میں ان میں سینے میں دردہوسکتاہے۔
پھیپھڑوں کی پرابلم:پھیپھڑوں میں نمونیایاپیورائٹس ہونے کی وجہ سے سینے میں دردہوسکتاہے۔
لنگس کاکینسر:لنگس کا کینسرہونے سے لنگس کے آس پاس دردہونے لگتاہے۔اس کی وجہ سے بھی سینے میں دردہوسکتاہے۔
ہائی بی پی:باڈی کا بلڈپریشربڑھنے کی وجہ سے کئی سینے میں دردہوسکتاہے۔
گال بلاڈراسٹون:گال بلاڈرمیں اسٹون(پتھر)ہونے پراس کاپین یعنی درد کئی بارسینے میں بھی ہوسکتاہے۔
اپنڈکس:اپنڈکس کی شکایت ہونے پربھی سینے میں دردہوسکتاہے۔
بریسٹ(پستان)میں انفیکشن:خواتین کے بریسٹ (پستان)میں انفیکشن ہونے کی وجہ سے سینے میں دردہوسکتاہے۔
ایسیڈیٹی:ایسیڈیٹی کی شکایت ہونے پرجسم میں ضرورت سے زیادہ ایسڈریفلیکس ہونے لگتاہے۔اس کی وجہ سے مڈچیسٹ میں پین ہوسکتاہے۔
نسوں(رگوں)میں سوجن:نسوں میں سوجن ہونے کی وجہ سے اینیورسم نامی بیماری ہونے لگتی ہے اس کے باعث کئی بارسینے میں دردبھی ہوسکتاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *