ناندیڑمیونسپل کارپوریشن انتخاب میں کانگریس کی شاندارجیت

ashok-chauhan
مہاراشٹرکے ناندیڑمیونسپل کارپوریشن انتخاب میں کانگریس کویکطرفہ جیت ملی ہے۔کل 81سیٹوں میں سے کانگریس کو73،بی جے پی کو6اورشیوسیناکوایک سیٹ ملی ہے۔وہیں ایک سیٹ آزادامیدوارکے نام جبکہ دوسیٹوں کے نتیجے آبھی آنے باقی ہیں۔کانگریس ہی پارٹی راشٹریہ کانگریس پارٹی (راکنپا)اورآل انڈیامجلس اتحادالمسلمین کھاتہ کھولنے میں بھی ناکام رہیں۔اس انتخاب میں سابق وزیراعلیٰ اشوک چوہان کی بھی عزت داؤں پرلگی ہوئی تھی ۔وہ اس جیت سے کافی پرجوش ہیں۔شام کوہوئی پریش کانفرنس میں بھی ان کاپرجوش جھلک رہاتھا۔انہوں نے اس بابت کہاکہ لوگوں نے آج کانگریس کاسپورٹ کیاہے کانگریس کی یہ جیت دراصل عوام کی جیت ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *