مولانا ابوالکلام آزاد سینئرسکنڈری اسکول میں’سائنسی کمالات اور ایجادات‘ نمائش کا اہتمام

 group-pic
سابق صدرِ جمہوریہ مرحوم اے۔پی۔جے۔ عبدالکلام کے 86؍ویں یومِ پیدائش پر مولانا ابوالکلام آزاد سینئرسکنڈری اسکول کے طلبہ و طالبات نے سائنسی کمالات اور ایجادات پر نمائش کا انعقاد کیا۔ اس نمائش میں مارواڑ مسلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفئر سوسائٹی کے صدر عبدالعزیز، جنرل سکریٹر ی محمد عتیق، ممبران عبدالرؤف انصاری، فیروز قاضی سمیت جے نارائن ویاس
یونیورسٹی جودھپور کے فزکس کے پرفیسر ڈی۔ کے۔ شرما، پروفیسر ایس۔ایس۔مینا اور لاچو کالج کے ڈاکٹر محمد انصاف، مولانا آزاد یونیورسٹی کے ڈاکٹر محبوب عالم موجود تھے۔ اس پروگرام کی صدارت مولانا آزاد یونیورسٹی کے پریسیڈینٹ پدم شری پروفیسر اخترالواسع نے کی۔ اس پروگرام کا اہتمام مولانا ابوالکلام آزاد سینئر سیکنڈری اسکول کے پرنسپل انتخاب عالم نے کیا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *