ہنی پریت کااقبال جرم

honeypreet
دیڑاسچاسودہ کے سربراہ باباگرمیت رام رحیم کی قریبی ہنی پریت نے ریمانڈ کے دوران اقبال جرم کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق تفتیش کاروں کے روبرواس نے اس بات کا اعتراف کیاہے کہ تشددکی واردات نہ صرف اس کے اشارے پرہوئی بلکہ اس نے ڈیرہ حامیوں کواس کام پراکسانے کیلئے ایک کروڑ25لاکھ روپے بھی بانٹے تھے۔ہنی پریت نے آخرکارمان لیاکہ 25اگست کو تشددکی ماسٹرمائنڈوہی تھی۔پولیس تفتیش میں پہلی بارمنھ کھولتے ہوئے ماناکہ رام رحیم کوریپ کیس میں قصوروارٹھہرائے جانے کے بعدبھڑکی تشددکی سازش میں وہ شامل تھی۔17اگست کوڈیرے میں ایک میٹنگ ہوئی تھی،جس میں تشددکی سازش رچی گئی ۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *