جامعہ وی سی طلعت احمدکا’چوتھی دنیا‘کوخصوصی انٹرویو:اقلیتوں اورکمزوروں کو کیاملا؟

 

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے 14ویں وائس چانسلرڈاکٹرطلعت احمدنے جامعہ کی 97ویں یوم تاسیس کے موقع پر کہاہے کہ یہ تعلیمی ادارہ اپنے مقصدقیام یعنی اقلیتوں اورکمزوروں کی پسماندگی دورکرنے میں پوری طرح کامیاب رہاہے۔انہوں نے یہ بات ’چوتھی دنیاانٹرنیٹ ٹی وی‘ کودےئے گئے ایک خصوصی انٹرویومیں کہی۔انہوں نے جامعہ کی 97ویں سالہ تاریخ اور6سال قبل اسے اقلیتی درجہ دوبارہ ملنے کے بعداقلیتوں کوحاصل ہوئے فائدے اورمراعات پرتفصیل سے روشنی ڈالی۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *