ڈریم گرل ’ہیما مالنی ایک بار پھر نانی بنیں

hema-malini-esha-deol
بالی ووڈ اداکارہ ایشادیول اوربھرت تختانی کے گھرننھی پری آئی ہے۔اس پری کی گھرمیں دستک دینے کے ساتھ ہی معروف ومشہورادکاردھرمیندراور’ڈریم گرل‘ ہیمامالنی نانا-نانی بن گئے ہیں۔ایشاکے ماں بننے سے دھرمیندراورہیمامالنی دوسری نانا-نانی بنے ہیں ۔اس سے پہلے ان کی بیٹی آہانہ نے دوسال قبل ایک بچے کوجنم دیاتھا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *