’دیسی گرل‘پرینکاچوپڑا ہوئیں ٹرول

priyanka-chopra-file-photo
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ’دیسی گرل‘پرینکاچوپڑا نے دودن پہلے انسٹگرام پراپنی تصویرپوسٹ کی تھیں لیکن لوگوں نے زیادہ میک اپ کولیکرانہیں ٹرول کرناشروع کردیا۔یوزرس نے ان کی تصویرپرکمنٹ کرناشروع کردیاکہ ان کی اسکن مرجھائی ہوئی دکھ رہی ہے۔کسی نے کہاکہ انہوں نے بہت زیادہ میک اپ یوزکیاہے۔عیاں رہے کہ سوشل میڈیاپراداکاراوراداکاراؤں کوٹرول کرنے کا سلسلہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہاہے ،آئے دن کوئی نہ کوئی سیلب اس کا شکارہوتاہی رہتاہے اوراس کامثال پرینکاچوپڑاخود ہیں۔ایساپہلی بارنہیں ہے،جب پرینکاٹرولنگ کا شکارہوئی ہوئیں
ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *