آروشی قتل معاملہ:ہیمراج خاندان سپریم کورٹ جائے گا

arushi-and-hemraj
مئی 2008میں آروشی -ہیمراج قتل کے معاملے میں ایک نیاموڑآگیاہے۔الہ آبادہائی کورٹ کے ذریعہ دےئے گئے فیصلے میں آروشی کے والدراجیش تلواراورماں نپرتلوارکی رہائی کے بعدہیمراج خاندان اب انصاف کیلئے سپریم کورٹ جائے گا۔’دینک جاگرن‘کے مطابق ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعدہیمراج کے کنبہ نے سی بی آئی جانچ میں ہیراپھیری کا الزام لگایاہے۔کنبہ کاکہناہے کہ ان کے ساتھ انصاف نہیں کیاگیا۔ہمیراج کی بیوی کھمکلاکی مانیں توان کے پاس دہلی آنے جانے کے پیسے نہیں ہیں، لیکن وہ تب بھی اپنے شوہرہیمراج کوانصاف دلانے کیلئے سپریم کورٹ جائیں گی۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *