امیتابھ بچن کوبمبئی میونسپل کارپوریشن کانوٹس

amitabh-bachchan
معروف اداکار امیتابھ بچن کے گورے گاؤں میں بن رہے نئے بنگلے میں غیرقانونی تعمیرکولیکرتنازعہ کھڑاہوگیاہے۔آرٹی آئی کے ذریعہ سامنے آئی جانکاری کے بعدبمبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی)نے امیتابھ بچن کونوٹس بھیجوایاہے۔اتناہی نہیں بتایاجارہاہے کہ آرٹی آئی کارکن انل گلگلی نے وزیراعلیٰ دیوندرفڈنویس اورمیونسپل کمشنراجے مہتاکوخط بھیج کرایم آرٹی پی قانون کے تحت کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی تعمیرکوتوڑنے کامطالبہ کیاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *