یوگی سرکار میں راہل کو ملی امیٹھی دورے کی اجازت

 congress-president-rahul-ga
اترپردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ سرکارنے کانگریس صدرراہل گاندھی کوامیٹھی دورے کی اجازت دے دی ہے۔امیٹھی سے ممبرآف پارلیمنٹ راہل گاندھی 4اکتوبرکواپنے پارلیمانی علاقے کا دورہ کریں گے۔قابل ذکر ہے کہ صرف ایک دن قبل ضلع انتظامیہ نے کہاتھاکہ درگاپوجااورمحرم ہونے کی وجہ سے گاندھی کے دورے کے لئے سیکورٹی نہیں دستیاب کرائی جاسکتی ہے۔بہر کیف یہ ایک اہم ایشو تھا اور اپوزیشن کی سب سے بڑی پارٹی کے نائب صدر کو اپنے حلقہ میں دورے کی اجازت نہ دینا ایک مسئلہ بن سکتا تھا جس پر انتظانیہ گہرائی سے سوچ رہی تھی۔قبل اس کے کہ یہ مسئلہ کوئی خاص ایشو بنتا ،انہیں اجازت دے کر انتظامیہ نے مسئلے کو ٹھنڈا کردیا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *