سندھونے کوریااوپن کا خطاب جیتا

sindhu-badminton
اولمپک اورورلڈچمپئن شپ میں نقرئی تمغہ جیتنے والی سندھونے ورلڈچمپئن اوکوہاراکوایک گھنٹے 24منٹ تک چلے کانٹے کی ٹکرمقابلے میں خطاب کواپنے نام کرلیا۔سندھواس کے ساتھ ہی کوریامیں خطاب جیتنے والی پہلی ہندوستان کھلاڑی بن گئیں۔ہندوستان کے سپراسٹارکھلاڑی سندھونے آٹھویں سیڈجاپان کی نوجیمی اوکوہاراسے ورلڈچمپئن شپ کے فائنل کی ہارکابدلہ چکاتے ہوئے کوریااوپن سپرسیریزبیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا خطاب جیت کرتاریخ رقم کی۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *