سعودی عرب کاقومی دن میوزک وفولک ڈانس سے منایاگیا

Saudi-Arab-women
23ستمبرکوسعودی عرب میں قومی دن کے موقع پرپورے ملک میں پہلی مرتبہ کنکرٹ ،فولک ڈانس اورفائرورکس میں خواتین نے شرکت کیا۔خصوصاً دارالسلطنت ریاض کے مشہوراسپورٹس اسٹیڈیم میں خواتین کا بہت بڑامجمع حکومت کی اجازت آموجودہوا۔یہ سعودی عرب کی تاریخ میں پہلے کی روایت سے ہٹاہوامظاہرہ تھا۔عیاں رہے کہ یہ موقع سعودی عرب کے 87ویں قومی دن کی تقریب کا تھا۔اس موقع پرمیوزک شوبھی ہوااورخواتین کومردوں کے برابرحقوق دینے کی بات کی گئی۔قابل ذکرہے کہ سعودی سلطنت کا ایک مخصوص شعبے نے قومی دن کوملک کے 17شہروں میں 27بڑے بڑے پروگراموں کومنعقدکرکے کیا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *