رانی مکھرجی نے بالی ووڈ میں 20برس مکمل کئے

Rani-Mukerji
میڈیا کے مطابق رانی مکھرجی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں فلم انڈسٹری میں 20 سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس دورانیے میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔رانی مکھرجی نے فلمی کیرئیر کا آغاز 1997 میں فلم ‘‘راجہ کی آئیگی بارات’’ سے کیا، انکی مشہور فلموں میں ساتھیا،بلیک، ہم تم، یوا اور مردانی شامل ہیں۔انہیں بہترین اداکاری پر متعدد بار ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ آج کل رانی مکھرجی فلم ‘‘ہچکی’’ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔ فلم جلد ہی نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *