بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹرکی 9ویں برسی پرسیاسی ،سماجی تنظیموں کا دھرناومظاہرہ

آج 19ستمبرکو9سال قبل ہوئے بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹرکی برسی کے موقع پرمنعقدسیاسی وسماجی تنظیموں کی جانب سے قومی راجدھانی میں دھرناومظاہرے کئے گئے۔عیاں رہے کہ آج ہی کے دن بٹلہ ہاؤس کے خلیل اللہ مسجدکے قریب ایک فلیٹ میں مبینہ انکاؤنٹرکے دوران دوطالب علموں کومحمدساجداورعاطف امین کوان کوگولی مارکرہلاک کردیاگیاتھا۔اس کے بعددہلی بم دھماکوں کوبنیادبناکراعظم گڑھ سے تعلق رکھنے والے درجنوں طالب علموں کوشک کی بنیادپرگرفتارکیاگیاتھا۔اس موقع پرراشٹریہ علماء کونسل نے بھی احتجاجی مظاہرہ کیا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *