جاپانی وزیراعظم ہندوستان بلٹ ٹرین کا تحفہ لیکرآئے

ہندوستان کے دورہ پرآئے جاپانی وزیراعظم شنزوآبے کاوزیراعظم مودی نے احمدآبادکے اےئرپورٹ گلے مل کرشانداراستقبال کیااس کے انہیں گارڈآف آنردیاگیا۔آنرکے بعدوزیراعظم مودی اورشنزوآبے نے روڈ شوکیا،روڈ شوکے دوران رنگارنگ تقریب کا اہتمام کیاگیاتھاجس میں روڈ کے دونوں جانب ڈھول نگارے سے ان کا استقبال کیاجارہاتھا۔دوسری جانب سے وہ لمحہ آنے والا جس کا ہرہندوستانی خواب دے رہے ہیں اورجس کووزیراعظم نے 2014لوک سبھاانتخابات میں موضوع بنایاتھااورجاپان کے دورہ پردستخط کیے تھے۔ہاں وہ لمحہ ہے بلٹ ٹرین کا خواب۔مودی اورشنزوآبے اس خواب کی تکمیل کیلئے سنگ بنیاد رکھیں گے۔دریں اثناشنزوآبے کے ہندوستان دورے میں بہت سے معاملات پردستخط ہوں گے جن میں کچھ اہم معاملات کافی اہم ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *