امروہہ کے علمی چراغ مولانامحمدیوسف کاانتقال

Maulana-mohd-Yusuf-Amrohviسرزمین امروہہ کے مشہورعالم دین مولاناقاری محمدیوسف کا گذشتہ روزحرکت قلب بندہوجانے کے سبب تقریباً55سال کی عمرمیں انتقال ہوگیا۔ان کے انتقال پرملال کی خبرسے ایک عوامی ہجوم کا تانتامرحوم کی رہائش گاہ کی جانب گامزن ہوگیا۔ان کی رحلت سے ان کی شاگردوں کی ایک بڑی جماعت خودکویتیم محسوس کررہی ہے۔مولانامحمدیوسف امروہوی کے پسماندگان میں ایک بیٹااورایک بیٹی ہیں۔مرحوم مولانامحمدیوسف کا امرہوی کاشمارامروہہ کے نامورعلماء کرام میں ہوتاہے۔بیشترعلماء کرام نے ان کوعلم کا سمندربھی کہاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *