رنبیرکپورکے جنم دن پارٹی میں کئی بڑے ستارے پہنچے

ranbir-kapoor

رنبیرکپورآج اپنا36واں جنم دن منارہے ہیں اوربالی ووڈکے اس ’راک اسٹار‘کوہرکوئی ’برتھ ڈے ‘وش کررہاہے۔بدھ کی رات کورنبیرکپورکاجنم دن منایاگیاجس میں بالی ووڈ کے کئی بڑے ستارے پہنچے۔رنبیرکی پچھلی فلم’جگاجاسوس‘فلاپ رہی تووہیں امتیازعلی نے ربنیرکوان کے کرےئرکی ہٹ فلمیں دی ہیں۔بدھ کی رات ہوئی اس پارٹی میں یہ دونوں ہی ڈائرکٹراس پارٹی میں پہنچے،اس کے علاوہ ان دنوں اپنی فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘کی شوٹنگ میں لگے عامرخان یہاں اپنی بیوی کرن راؤکے ساتھ پہنچے،جبکہ شاہ رخ خان یہاں اکیلے ہی دکھے۔پچھلے دنوں کشمیرمیں اپنی فلم’راضی‘کی شوٹنگ کررہیں عالیہ بھٹ اوروکی کوشل بھی یہاں پہنچے۔عالیہ کے علاوہ سدھارتھ ملہوترا بھی پہنچے ،یہ دونوں اس بارپارٹی میں ساتھ نہیں پہنچے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *