پیٹ کی خراب سے بچنے معروف گیسٹروانٹیرولوجسٹ اروندنامدیوکانسخہ

بھاگ دوربھری زندگی میں ایسے کام کرتے ہیں جن کی وجہ سے پیٹ خراب ہوجاتاہے۔اس کے وجہ السر،قبض یاایسڈیٹی جیسی پرابلم ہونے لگتی ہیں۔اس پرپریشانی سے بچنے کیلئے ہمیں کچھ باتوں کودھیان میں رکھناچاہئے۔گیسٹروانٹرولوجسٹ ڈاکٹراروندنامدیوبتاتے ہیں کہ ایسی 8ٹپس جنہیں فالوکرکے پیٹ کوخراب ہونے سے بچایاجاسکتاہے۔دن بھرمیں کم سے کم 8سے 10گلاس پانی پئیں۔اس سے پیٹ میں موجودویسٹ باہرنکلتاہے۔ایسے میں قبض اورایسڈیٹی کی پرابلم کنٹرول ہوتی ہے۔روزانہ اپنی ڈائٹ میں ہری پتے دارسبزیاں،اسپراؤٹس، سلاد،رس داراورکچنائی والے فروٹس شامل کریں۔اس میں موجودفرائبرس پیٹ کوخراب ہونے سے بچائیں۔دن کے کھانے کوایک ساتھ پورانہ کھاکردویاتین گھنٹے کے وقفے میں کھائیں۔اس سے کھاناسہی طریقے سے ڈائجسٹ ہوگااورپیٹ خراب نہیں ہوگا۔
ڈائٹ میں ہائی فیٹ میٹ جیسے بیف یامٹن کم شامل کریں۔ان میں موجودفیٹ آسانی سے ڈائجسٹ نہیں ہوتاہے۔انہیں کم کرنے سے پیٹ خراب نہیں ہوگا۔زیادہ سگریٹ یاشراب پینے کی عادت چھوڑیں۔اس سے پیٹ کاالسراورہارٹبرن کی پرابلم کنٹرول ہوگی۔اسٹریس کم کرنے سے بلڈسرکولیشن سدھرتاہے۔اس سے ڈائزیشن بہترہوتاہے۔ایسے میں قبض اورایسڈیٹی کی پرابلم کم ہوتی ہے۔دن بھرمیں بریک فاسٹ ،لنچ اورڈنروقت مقررہ پرکریں۔ایسے میں کھاناصحیح طریقے سے ہضم ہوتاہے۔اس سے قبض تکلیف دورہوتی ہے۔روزانہ کم سے کم 30منٹ ورزش یاچہل قدمی کریں اس سے میٹابالیزم سدھرتاہے اورڈائزیشن بہترہوتاہے۔

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *