کنگناکاعامرکے ساتھ فلم کرنے سے انکار

kangana-ranaut-and-aamir-kh

ہندی سنیمامیں بے باک اوراپنی سنجیدہ اداکاری کیلئے مشہورکنگنارنوت نے مسٹرپرفیکشن عامرخان کے ساتھ انکارکردیا۔مشہوراداکارہ کنگناراناوت اپنے بے باکی بیانات کی وجہ سے زیادہ ترسرخیوں میں رہتی ہیں مگراس مرتبہ کسی تنازعہ کیو جہ سے نہیں بلکہ فلم مستردکرنے کے بارے میں ہیں۔کنگنابالی ووڈ میں جس مقام پرہیں اپنے دم پرہیں۔انہوں نے کئی بڑے فنکارجیسے سلمان سے لیکرشاہ رخ تک کی فلموں کومستردکرچکی ہیں۔انہوں نے عامرکی فلم میں بھی کام کرنے سے منع کردیاہے۔وہ عامرخان کی ٹھگ آف ہندوستان میں کام کرنے سے منع کرچکی ہیں۔پہلے اس فلم میں ان سے رابطہ کیاگیاتھالیکن رنوت نے اس فلم میں کام کرنے منع کردیا۔ٹھگ آف ہندوستان میں عامرکے ساتھ امیتابھ بچن، کٹرینہ کیف اورفاطمہ ثناء شیخ ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *