اپنے ہی گھر میں 13 سال بعد آسٹریلیا سے ہاری ٹیم انڈیا

India-Vs-Austriaپونے: آسٹریلیا نے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلہ میں ٹیم انڈیا کو 333 رنوں سے شکست دے دی۔ پہلی اننگز میں 105 رن پر آل آئوٹ ہونے والی ٹیم انڈیا دوسری اننگز میں بھی 107 رن ہی بنا سکی۔ آسٹریلیا کی جیت کے مین ہیرو اسٹیو اوکیفے رہے، جنھوں نے میچ میں کل 12 وکٹ لئے۔ ٹیم انڈیا کو آسٹریلیا کے خلاف اپنے ہی گھر میں 3 سال بعد ہار ملی ہے۔ اس سے پہلے ٹیم انڈیا گھر میں آسٹریلیا کے خلاف آخری بار اکتوبر 2014 میں ناگ پور میں 342 رن سے ہاری تھی۔

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *