بجلی بلوں پر رعایت زور کا جھٹکا دے گی

عام آدمی پارٹی نے اپنی انتخابی مہم کی شروعات بجلی اور پانی کے مدعوں سے ہی کی تھی۔ اپنے انتخابی ایجنڈے میں بھی بجلی اور پانی کو شامل کیا اور پارٹی کی حکومت بننے پر سب سے پہلے 700 لیٹر پانی مفت اور پھر 400 یونٹ تک بجلی کے بل کو آدھا کرنے کا اعلان کیا۔ یہ دونوں ہی اعلان اوپری طور پر عوام کو لبھانے کے لیے نظر آتے ہیں، لیکن اگر ان کا باریکی سے مطالعہ کریں، تو صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان منصوبوں کے ذریعہ عوام کو صرف ایک جھنجھنا تھمایا جا رہا ہے، جو گزشتہ حکومتوں سے کہیں مہنگا ثابت ہونے والا ہے۔ دراصل دہلی میں بجلی پروڈکشن سے لے کر اس کی تفصیل تک کے پورے سسٹم میں کئی خامیاں ہیں اور موجودہ حکومت نے ان خامیوں کو دور کرنے کے بجائے یا اس سے نمٹنے کا

Read more

دو ہزار تیرہ سیاسی تبدیلی کا سال

جب پرنب مکھرجی ہندوستان کے 13 ویں صدر بنے تھے، تو انھوں نے کہا تھا کہ 13 کا ہندسہ ہندوستان کے لیے بدقسمت نہیں ہے۔ حالانکہ ایسے لوگوں کی تعداد کم ہی ہے، جن کے لیے سال 2013 کا اخیر دیکھنا خوشنما رہا ہو۔ سیاسی نظریہ سے سال رفتہ کئی معنوں میں تاریخی رہا ہے۔ کسے یاد ہوگا کہ گزشتہ سال جنوری میں راہل گاندھی نے ڈرامائی طور پر اپنی ماں کے ہاتھوں سیاست کا کانٹوںبھرا تاج اپنے سر پہنا تھا اور اپنے خاندان کی سیاسی وراثت کو آگے بڑھایا تھا۔ وہ اس وقت کانگریس کے قومی نائب صدر بنے تھے اور انھوں نے کہا تھا کہ

Read more

عام آدمی پارٹی کی جیت: عام آدمی کے دل میں گھر کرنے کا نتیجہ ہے

آدمی پارٹی بننے کے پہلے سے ہی اروند کجریوال دہلی کا انتخاب لڑنے کا من بنا چکے تھے، لیکن پارٹی بننے کے بعد جون 2013 میں انہوں نے اس کا اعلان کیا تھا۔ کانگریس اور بی جے پی یہ بھول رہی ہے کہ انہوں نے عام آدمی پارٹی کا صحیح تجزیہ نہیں کیا، لیکن اروند کجریوال انتخاب میں کوئی رسک لینا نہیں چاہتے تھے۔ انہیں اس بات کا اندازہ تھا کہ نئی پارٹی کو انتخاب میں کھڑا کرنے کے لیے محنت کی ضرورت ہوگی۔ صحیح پالیسی اور ڈھیر سارے کارکنوں کی ضرورت ہوگی۔ ایک طرف صحیح ای

Read more

اگلا الیکشن ملک کی تقدیر بلے گا

اروند کجریوال نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ جیت لیا اور اعتماد کا ووٹ بھی اس انداز میں جیتا کہ کانگریس کے سامنے حمایت کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہا اور بھارتیہ جنتا پارٹی ٹُکُر ٹُکُر اروِند کجریوال کو وزیر اعلیٰ کی کرسی پر بے بس سی دیکھتی رہی۔ دراصل، بھارتیہ جنتا پارٹی نے یہ مان لیا تھا کہ کانگریس کی پالیسیوں کے خلاف ملک میں غصہ ہے، نریندر مودی کا ساتھ ہے، پندرہ سال کا اُن کا وَن واس ہے، جو 2013 میں ختم ہو جائے گا اور ڈاکٹر ہرش وَردھن دہلی کے نئے وزیر اعلیٰ بنیں گے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی اتنی زیادہ

Read more

ہندوستان پر کیوں مہربان ہے فیفا؟

ہندوستان آج ایک اسپورٹنگ نیشن کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔ کرکٹ کے علاوہ یہاں دیگر کھیل بھی دھیرے دھیرے مقبولیت حاصل کر رہے ہیں، لیکن دنیا کے سب سے مقبول ترین کھیل یعنی فٹبال کی پوزیشن یہاں جوں کی توں برقرار ہے۔ روایتی طور پر ہندوستان میں جن مقامات پر فٹبال کھیلی جاتی رہی ہے، ان جگہوں کو چھوڑ دیں تو فٹبال گلیوں ،محلوںمیں کھیلے جانے والے کھیل میں کبھی تبدیل نہیں ہو سکا کیونکہ یہاں اس کا سیدھا مقابلہ کرکٹ سے رہا ہے۔ ہندوستان میں فٹبال کو مقبول بنانے کی سمت میں فٹبال کے سب سے بڑے ادارے

Read more

آج تک کسی نے شادی کی پیشکش نہیں کی: کیٹرینہ

بالی ووڈ کی باربی ڈول یعنی کیٹرینہ کیف کا کہنا ہے کہ آج تک کسی بھی لڑکے نے انہیں گھٹنوں پر بیٹھ کر شادی کی پیشکش نہیں کی۔ اسی لئے وہ ہمیشہ کہتی ہیں کہ انہیں شادی نہیں کرنی ۔ پیش ہیں کیٹرینہ کیف سے ہوئی گفتگو کے اہم اقتباسات:

Read more

اخلاقی قدروں کا گرنا بقائے انسانیت کے لئے اچھی علامت نہیں ہے: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

ستاون سالہ فقیہ و دانشور مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی شخصیت اندرون و بیرون ملک محتاج تعارف نہیں ہے۔ اسلامی فقۃ اکیڈمی (ایفا) کے جنرل سکریٹری، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء باخلاقی قدریں رڈ کے بانی رکن اور المعہد العالی الاسلامی حیدآباد کے بانی مہتمم کے علاوہ ملک و بیرون ملک کے درجنوں تنظیموں

Read more

گجرات کے مسلمان نہایت بدحال :ترقی محض ڈھکوسلہ

یہ بات صحیح ہے کہ گجرات میں 2002 کے بعد کوئی فرقہ وارانہ فساد نہیں ہوا۔ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ 2012 کے گجرات اسمبلی انتخابات کے دوران ریاست کے 25 فیصد مسلمانوں نے بی جے پی کو ووٹ دیا تھا اور گجرات کے 8 مسلم اکثریتی علاقوں میں سے بی جے پی کو 6 سیٹوں پر جیت ملی تھی۔ بی جے پی ان سب کا کریڈٹ وہاں کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی اور ان کی قیادت میں ہونے والی ترقی کو دیتی ہے، لیکن مسلمانوں کو اب بھی یہ گلہ ہے کہ مودی نے اپنی ریاست میں مسلمانوں کے قتل عام پر اب تک معافی نہیں مانگی۔

Read more

فلسطین کی خود مختاری پر عرب دنیا متحد

اردن اور غزہ مغربی کنارے کے درمیان ایک بڑی سی وادی ہے۔ اس وادی کو ’’وادی اردن‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔یہ وادی 120 کلو میٹر لمبائی اور15 کلو میٹر چوڑائی میں پھیلی ہوئی ہے۔اس علاقے کو اغوار بھی کہا جاتا ہے۔یہاں اعلیٰ قسم کی کھجوروں کے لاکھوں پیڑ اسرائیل کی بستیوں اور فلسطینی دیہاتوں سے صاف طور پر نظر آتے ہیں۔یہ وادی بڑی اہمیت کی حامل ہے۔اسی وادی پر 1967میں 6 دن کی جنگ میں اسرائیل نے قبضہ کرلیا تھا اور تب سے آج تک اس پر اسرائیلی قبضہ ہے۔اسرائیلی قبضے کے بعد یہاں آباد فلسطینیوں کی حالت

Read more

مودی کی خارجہ پالیسی کیا ہوگی

بی جے پی کی حکومت کے بعد وہ دن کبھی نہیں آیا، جب ہم امریکہ کے ساتھ سر اٹھاکر کھڑے رہے۔ جب بی جے پی کے لیڈر جسونت سنگھ وزیر خارجہ تھے، تو وہ امریکہ کے ساتھ تعلقات کو کافی حد تک پٹری پر لائے۔ اس کے پیچھے پارٹی کی کسی بھی ملک کے سامنے نہ جھکنے کی سخت خارجہ پالیسی تھی۔ گزشتہ

Read more