جنسی انقلاب جاری رہنا چاہئے

میگھناد دیسائی
انقلاب ایک ہی بار میں نہیںآتا،اس کی تحریک جاری رکھنی پڑتی ہے۔ 14 جولائی 1789 کو باستیل کے زوال کے ساتھ ہی فرانس کے انقلاب کا اعلان ہوا تھا، لیکن اس انقلاب کی شروعات بہت پہلے ہو گئی تھی اور کئی سال بعد اس کا اختتام ہواتھا۔ 16/12 (دہلی اجتماعی عصمت دری کیس) سے جنسی انقلاب کی شروعات ہوئی ہے اور اوپر نیچے ہوتے ہوئے یہ ابھی بھی جاری ہے۔ کچھ عورت مخالف لوگ اس تحریک کو بھڑکا دیتے ہیں، جس سے اس تحریک کو جاری رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ اس بار سرینگر کے شاہی امام ’

Read more

بجٹ اجلاس سے کوئی امید نہیں کرنی چاہئے

سنتوش بھارتیہ
جتنا پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع ہونے والا ہے۔ یہ اجلاس اس لیے اہم ہے، کیوں کہ یہ بجٹ بہت سخت ہوگا، جیسا کہ امریکہ چاہتا ہے۔ ورلڈ بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ماننا ہے کہ ہندوستان میں ہر طرح کی سبسڈی یا مالی مدد بند ہونی چاہیے۔ دراصل، امریکہ ہندوستان کو ایک ایسی اقتصادیات کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے، جس کا جینا یا مرنا امریکی مفادات سے جڑا ہوا ہو۔ درمیان میں یہ خطرہ پیدا ہوگیا تھا کہ شاید ہندوستانی اقتصادیات اپنے پیروں پر کھڑی ہو کر اتنی طاقتور ہو جائے کہ

Read more

پانی اور زمین کی جنگ لڑ رہے ہیں کسان

رنجن سنگھ
بہار کے بانکا ضلع میں چاندن ندی پر لکشمی پور (بونسی پرکھنڈ) میں سینچائی کے کام کے لیے تقریباً 40 سال قبل چاندن باندھ کی تعمیر کی گئی تھی۔ بہار سرکار کے محکمہ آبی وسائل کے لیٹر نمبر 885 مورخہ 23 جون، 2011 ابھجیت گروپ (تھرمل پاور) کو ڈیم کا پانی دیے جانے کی مقامی کسانوں کے ذریعے زبردست مخالفت کی جا رہی ہے۔ بانکا سمیت آس پاس کے ضلعوں میں چاندن ڈیم بچاؤ سنگھرش مورچہ کی قیادت میں تحریک جاری ہے۔ قابل ذکر ہے کہ بہار سرکار نے سال 1968 میں چاندن باندھ کی تعمیر کرائی تھی،

Read more

پہاڑ بادلوں کی چال سے چل رہے ہیں

پہاڑوں کی تخلیق،ان کی موجودگی اور ان سے منسلک فائدوںمیں اللہ کی کرشمہ سازیاں ہیں۔یہ زمین میں خوب مضبوطی کے ساتھ بظاہر جمے ہوئے ہیں، مگر درحقیقت یہ ہر لمحہ بادلوں کی چال سے روئے زمین پر چل رہے ہیں اور سرگرم ہیں۔یہی پہاڑ زمین کے

Read more

یو پی اے کے لئے برا وقت چل رہا ہے

کمل مرارکا
یو اے 2 کے لیے برا وقت ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ پہلے سالسٹر جنرل روہنٹن فالی نریمن نے استعفیٰ دیا۔ استعفیٰ اس لیے، کیونکہ وزیر قانون کے ساتھ ان کا کسی ایشو پر اختلاف تھا۔ اقتدار کے گلیاروں میں یہ چرچا تھی کہ نظریے میں اختلاف کارپوریٹ ہائوس سے متعلق تھا۔ ظاہر ہے، وزارت قانون ایک خاص طرح کا نظریہ ان سے چاہتی تھی، لیکن سالسٹر جنرل ہونے کے ناطے روہنٹن فالی نریمن نے اپنے نظریہ کو بدلنے سے منع کر دیا۔ یہ صورت حال اچھی نہیں ہے۔ وزیر اعظم کو اس معاملے میں مداخلت کرنی چاہیے تھ

Read more

مدھوبنی، بہار : جیل میں بند اس لڑکے کا گناہ کیا ہے؟

ششی شیکھر
سونو جھا کی کہانی کو سمجھنے کے لیے پہلے بہار کے مدھوبنی واقعہ کو جاننا ضروری ہے۔ مدھوبنی ضلع کے اریڑ گاؤں کے راجیو کمار جھا کا بیٹا پرشانت جھا ایک دن گھر سے غائب ہوگیا۔ والد نے تھانے میں گم شدگی کی رپورٹ درج کرائی۔ کچھ ہی دن بعد ایک سر کٹی لاش ملی۔ پرشانت کی فیملی کے مطابق، یہ لاش پرشانت کی تھی۔ اس کے بعد لوگوں کا غصہ بھڑکا اور 12 اکتوبر، 2012 کو مدھوبنی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر میں جم کر ہنگامہ ہوا۔ تھانہ، کلکٹرئیٹ میں آگ زنی ہوئی، سنگ باری ہوئی، پولس نے فائرنگ کی، گولی باری میں کچھ لوگ مارے بھی گئے، لیکن اس پوری واردات میں ایک نیا موڑ تب آیا، جب پرشانت ایک لڑکی کے ساتھ دہل

Read more

اس بار کا بجٹ: عوام کی مشکلیں اور بڑھائے گا

ستیش سنگھ
ویسے تو بجٹ پیش ہونے میں ابھی کچھ وقت باقی ہے، لیکن موٹے طور پر بجٹ کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ اگر ہم وزیر خزانہ پی چدمبرم کے حالیہ بیانوں پر غور کریں تو مالی سال 2013-14 کے بجٹ میں موجودہ ٹیکس قانون کو شفاف بنانے اور مالیاتی خسارے کو کم کرنے پر زور دیا جاسکتا ہے۔ دراصل ووڈافون سے متعلق 14000 کروڑ روپے کے ٹیکس تنازع میں وزارت خزانہ کی ا

Read more

انسان کی تخلیق، اللہ کی عظیم قدرت ہے

شیخ مقبول احمد ہبلی
کرۂ ارض پرانسان کا وجود اس کائنات کی سب سے بڑی حقیقت ہے، مگرانسان کی تخلیق اور اس کی زندگی کی بقا کے انتظامات کے متعلق انسانی علوم کی ابتدائسے لیکراب تک مختلف خیالات و نظریات پیش کئے گئے ہیں۔ایک نظریہ ، یہ ہے کہ انسان کی تخلیق اور اس کا وجودایک اتفاقی حادثہ ہے۔ مادّے کے عمل اور ردّ عمل کے نتیجے میںزندگی کے آثارنمودارہوئے اور انسان وجود میں آ گیا۔نہ تو اس کا کوئی خالق ہے اور نہ ہی اس کی زندگی کی بقا کے لئے کوئی طاقت اس کائنات میںکارفرما ہے۔ سب کچھ اپنے آ

Read more

کیوں خریدیں کم عمر میں ٹرم انشورینس

ایل آئی سی کا منصوبہ بھی پیور ٹرم پلان لانچ کرنے کا ہے، جسے پہلی بار انٹرنیٹ کے ذریعہ کم قیمتوں پر بیچا جائے گا۔ حالانکہ پرائیویٹ بیمہ کمپنیوں کے مقابلہ میں ایل آئی سی کا ٹرم پلان مہنگا ہے۔مثال کے طور پراسموکنگ نہ کرنے والے 30سال کے شخص کو 25لاکھ کی ایل آئی سی کا ٹرم پلان ’’امولیہ جیون‘‘ 7,300روپے میں ملتا ہے

Read more