شریعت اور عقل دونوں جبری شادی کے خلاف

اسد مفتی
گزشتہ ہفتے ’جیو چینل‘ پر جنگ فورم لندن کا جبری شادیوں کے بارے میں ایک خصوصی پروگرام دیکھنے کا اتفاق ہوا، جسے جنگ لندن کے ایڈیٹر اور جیو چینل لندن کے چیف ایگزکیٹو افتخار قیصر نے حسب معمول سلیقے اور قرینے سے پیش کیا۔ یو کے میں بسنے والی ایشیائی کمیونٹی (بالخصوص پاکستانی) میں جبری ، بے جوڑ اور سہولت کی شادیوں کا مسئلہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے یا کرگیا ہے۔ اس بات کا اظہار یا انکشاف افتخار قیصر کے اس خصوصی ٹی وی پروگرام میں بخوبی کیا گیا ہ

Read more

مہاراشٹر : چوہان اور پوار کے درمیان سرد جنگ جاری

راجیش نام دیو
ریاستی کابینہ سے اجیت پوار کے مستعفی ہونے کے بعد ایسا لگ رہاتھا کہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا اور وزیر اعلیٰ پرتھوی راج چوہان بھی راحت کی سانس لیں گے۔ کئی لوگوں کو یہ بھی امید تھی کہ مخلوط حکومت کی حلیف جماعتوں کے درمیان چل رہی لڑائی تھم جائے گی۔ خصوصاً وزیر اعلیٰ پرتھوی راج چوہان اور اجیت پوار کے درمیان کی تلخیاں دور ہو جائیں گی، لیکن کابینہ سے پوار کے

Read more

کرم بھومی چمپارن کو گاندھی کا انتظار

افروز عالم ساحل
گزشتہ 2 اکتوبر کو پوری دنیا نے مہاتما گاندھی کے نام پر ’بین الا قوامی یوم عدم تشدد‘ منایا۔ اپنی ہرپالیسی میں تشدد کو شامل کرنے والے امریکہ کے ہیوسٹن میں مہاتما گاندھی کے نام پر ایک ڈسٹرکٹ ہے۔ نیدر لینڈ میں بھی تقریباً 30 شہروں میں باپو کے نام پر سڑکوں اور چوراہوں کا نام رکھا گیاہے۔ جنوبی افریقہ ، فرانس اور ایران جیسے ملکوں میں بھی کئی مہاتما گاندھی روڈ ہیں۔ 30 جنوری کو برطانیہ’ گاندھی یادگاردن‘ منا تا ہے۔ لیکن ہندوستان میں گاندھی اور ان کے نظریات کو روز مرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اب ذرا گاندھی

Read more

پہچان کا سوال

میگھناد دیسائی
بھت سنگھ شہید تھے یا پھر دہشت گرد؟ جس وقت انہیں پھانسی دی گئی تھی، اس وقت کچھ اور بات تھی۔ انگریز یہی سوچتے تھے کہ وہ دہشت گرد ہیں۔ مہاتما گاندھی نے بھی وائسرائے اِروِن کے ساتھ بات چیت کے دوران اُن کی پھانسی کی سزا کو معاف کرنے کی بات نہیں کی تھی۔ اوسامہ بن لادن دہشت گرد تھا، لیکن بہت سے مسلمانوں کے لیے وہ شہید کا درجہ رکھتا ہے۔ پچھلے ہفتہ جنرل برار کے اوپر لندن میں حملہ ہوا۔ حالانکہ ان پر حملہ کرنے والے ابھی پکڑے نہیں گئے ہیں، لیکن یہ قیاس لگایا جا رہ

Read more

عصمت دری کی شکار بچیوں کا درد چوٹالہ جی کیا جانیں

وسیم راشد
یہ میرا ملک ہندوستان ہے جہاں عورت کی عز ت و عصمت کے گُن گائے جاتے ہیں۔جہاں سب سے زیادہ دُہائی عورت کے مان سمان ،اس کی عظمت کی دی جاتی ہے۔جسے دیکھو کہتا ہے یہ سیتا کا ملک ہے،بہت مہان ہے مگر اس ملک میں ہر ایک منٹ میں ایک لڑکی کی عصمت دری کی جاتی ہے۔افسوسناک بات یہ ہے کہ بین الاقوامی سطح پر عورت کو حق دلانے اور ان کی عزت کا ڈھنڈورا پیٹنے

Read more

ہندوستان کے لوگ سربجیت سے بہت پیار کرتے ہیں

اویس شیخ
پندرہ اگست 2009 کو مجھے ہندوستان کے جشن یوم آزادی میں مدعو کیا گیا تھا۔ میرے لیے ہندوستانی لوگوں سے ملنا اور کیس کے بارے میں انھیں جانکاری دینا ضروری تھا ۔ اس بار انڈین ہائی کمشنر نے مجھے آرام سے ویزا دے د یا۔ 14 اگست 2009 کومیں واگھہ

Read more

جن ستیہ گرہ 2012: سرکار اپنے وعدے کو پورا کرے یا تشدد جھیلنے کو تیار ہو جائے

ڈاکٹر منیش کمار
آگرہ کے سی او ڈی گراؤنڈ میں پچاس ہزار کسان جمع تھے۔ ملک بھر کا میڈیا موجود تھا۔ لاؤڈ اسپیکر سے یہ اعلان کیا جا رہا تھا کہ یہ وقت خوشیاں منانے کا ہے۔ آنکھوں میں خواب اور چہرے پر مسکراہٹ لیے، ملک بھر سے آئے کسان خوشیاں منا رہے تھے۔ یہ کہہ رہے تھے کہ اگلے چھ مہینوں میں انہیں زمین اور گھر کا حق دینے کے لیے سرکار قانون بنائے گی۔ جے جگت… جے جگت کے نعروں

Read more

یہ رشوت نہیں تو کیا ہے؟

کمل ایم مرارکا
نئی نئی بنی سیاسی پارٹی (اروِند کجریوال کے ذریعے اعلان کردہ) نے سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ واڈرا پر ایک ساتھ کئی الزامات لگائے ہیں۔ ان تمام الزامات میں کئی چیزیں شامل ہیں اور اس میں کئی حقائق اور اعداد و شمار بہت ہی بڑے ہیں۔ لیکن ان سب کے درمیان اگر بات اصولوں کی کی جائے تو دو چیزیں بالکل واضح ہیں۔ پہلا یہ کہ رابرٹ واڈرا کی کل پہچان یہی ہے کہ وہ سونیا گاندھی کے داماد

Read more