پاکستانی مہاجرین : مذہبی انتہا پسندی جنون کی حد تک
اسد مفتی
جج نے کہاـ:’’ ان کو اپنی بیٹی سے محبت نہیں تھی بلکہ ان کو اس بات کی فکر تھی کہ ان کی بیٹی نے مغرب کی اقدار کو اپنا لیا ہے اور یہ بات ان کی بد نا می کا باعث بن رہی ہے۔‘‘
باپ نے کہا:’’ اگر کسی نے شفیلہ کے بارے میں زبان کھولی تو اس کا بھی شفیلہ جیسا انجام ہوگا۔‘‘