پاکستانی مہاجرین : مذہبی انتہا پسندی جنون کی حد تک

اسد مفتی
جج نے کہاـ:’’ ان کو اپنی بیٹی سے محبت نہیں تھی بلکہ ان کو اس بات کی فکر تھی کہ ان کی بیٹی نے مغرب کی اقدار کو اپنا لیا ہے اور یہ بات ان کی بد نا می کا باعث بن رہی ہے۔‘‘
باپ نے کہا:’’ اگر کسی نے شفیلہ کے بارے میں زبان کھولی تو اس کا بھی شفیلہ جیسا انجام ہوگا۔‘‘

Read more

دوسری پاری کا پیار

دلیپ چیرین
ایک ایسا ملک جہاں پر ریٹائرمنٹ کسی آدمی کی زندگی میں استقبال کرنے والا واقعہ نہیں ہوتا ہے، لیکن آج کل بہار کے بابو اس کے لیے انتظار کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں اب ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی زیادہ حسین لگ رہی ہے، کیوں کہ ریٹائرمنٹ کے بعد ایک اونچا عہدہ ان کا انتظار کر رہا ہے، وہ بھی خاص کر ان لوگوں کا جو برسر اقتدار پارٹی کے قریبی ہوں۔ بہار

Read more

مزدوروں کی موت کے لئے انتظامیہ ذمہ دار ہے

چوتھی دنیا بیورو
اس حادثے کی جانچ کے لیے سماجی کارکنوں نے ایک ٹیم تشکیل دی تھی، جس میں سندیپ پانڈے، روما، شانتا بھٹا چاریہ، وجے ونیت، رما شنکر اور جے شنکر پانڈے وغیرہ شامل تھے۔ اس جانچ ٹیم نے اتر پردیش کے سون بھدر کے بلی مار کنڈی میں 27 فروری 2012 کو غیر قانونی ڈھنگ سے چل رہی کانکنی میں بھیانک حادثے کی جانچ کی۔ اس کی رپورٹ کہتی ہے کہ حادثے والے دن شام کے پانچ بجے کے آس پاس کان میں نصف درجن ٹریکٹر اورتقریبا ً40 مزدور وں کو لگا کر کچھ لوگ کھدائی کر ر

Read more

یو پی کانگریس کے نئے صدر کی راہ آسان نہیں

اجے کمار
اتر پردیش میں کانگریس کا کوئی بھی تجربہ کامیاب نہیں ہو پا رہا ہے۔ دو دہائی سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے، لیکن کانگریس ایک بار ڈوبی تو پھر آج تک ابھر نہیں پائی ہے۔ اس دوران سونیا گاندھی، راہل گاندھی، پرینکا وڈیرا سبھی نے ایڑی چوٹی کا زور لگا لیا، صوبے کی کرسی پر کئی صدر بیٹھے، سب نے بڑے بڑے دعوے کیے، لیکن زمینی حقیقت کوئی بھی بدل نہی

Read more

تبصرۂ کتب

جیسا کہ کتاب کے عنوان سے ہی ظاہر ہے کہ متین امروہوی کا یہ مجموعہ کلام ان کے مرزا غالب کی زمین پر کہے ہوئے کلام پر مشتمل ہے۔ متین امروہوی کومرزا غالب سے اتنی عقیدت ومحبت ہے یا یوں کہا جائے کہ انھیںمرزاغالب کی شاعری پر اتنا عبور حاصل ہے کہ انھوں نے غالب کی غزلوں کی زمین پر غزلیں کہہ کرایک پورا مجموعہ ہی ترتیب کر ڈالا، اس کا اندازہ’گلہائیسخنبر زمین غالب‘کا

Read more

فاربس گنج کانڈ: مالے نے دلایا آدھا انصاف، اب سپریم کورٹ سے آس

اشرف استھانوی
بہار کے بد نام زمانہ فاربس گنج گولی کانڈ کے مظلومین کو انصاف ملنے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ اس گولی کانڈ میں شکم مادر میں سانس لے رہے ایک معصوم بچہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔ یہ سبھی لوگ غریب اور پسماندہ مسلمان تھے اور ان کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ اپنے لیے لائف لائن کی حیثیت رکھنے والے 50 سال پرانے راستہ کو بند کرنے کی مخالفت کر رہے تھے جس پر چل کر

Read more

حکومت کشمیر کے درد کو بھی سمجھے

یاسین ملک
جموں کے تعلق سے انڈین اسٹیٹ نے ابھی تک کوئی ایسا فیصلہ ہی نہیں کیاہے، جو اسے کرنا چاہیے تھا۔ پہلے اٹل بہاری واجپئی کی حکومت آئی۔ انہوں نے initiatives لیے، حالانکہ اس وقت initiative لینا رِسکی تھا، کیوں کہ اس کے بعد ملی ٹینٹ لوگوں کی طرف سے حملے بھی ہوئے، لیکن اس کے باوجود واجپئی صاحب نے پہل کی۔ پہلے وہ یہاں آئے ، یہاں اسپیچ دی۔ کشمیریوں سے کہا کہ وہ

Read more

ہرفرعونے راموسیٰ

(ڈاکٹر نصر فردوسی ( جمشیدپور
دنیا میں حق و باطل کی زور آزمائی ہمیشہ ہوئی ہے یعنی اجل سے ابد تک بنی نوع انسان اس سے نبرد آزما ہوتا رہا ہے اور یہ قیامت تک جاری رہے گا۔بلکہ ہر انسان اپنی موت کے وقت تک اس کا سامنا کرتا ہے۔اور اسی لئے ہم اس بات کی دعا کرتے رہتے ہیں کہ ہمارا انجام بخیر ہو۔عابدوں اور زاہدوں کو بھی اس کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ زندگی بھر اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی اطاعت میں زندگی

Read more

اہم بدلائو کا وقت ہے

میگھنا ددیسائی
کیا ہندوستان کا سیاسی منظر نامہ بنیادی طور پر تبدیل ہو رہا ہے یا پھر یہ بلند آواز والی محض چھوٹی سی آواز ہے، وہ بھی یو پی اے 2کی پریشانیوں کی وجہ سے پیدا ہوئی آواز۔ سری لنکا کو لے کر تمل ناڈو کی اپنی الگ خارجہ پالیسی ہے۔ ممتا بنرجی بنگلہ دیش کے ساتھ ندی معامدہ کی وزیر اعظم کی کسی بھی کوشش کو لٹکانے میں یقین رکھتی ہیں۔کیا بہار کی بھی نیپال کے لئے ایک الگ خارجہ

Read more
Page 1 of 812345...Last »