جب بھیگی رات

آخری سگریٹ بھی جل کر راکھ ہو چکی تھی۔ میں نے راکھ دانوں سے سگریٹوں کے کچھ ٹکڑے نکالے۔ دو دو چار چار کش کے لیے کافی تھے۔ رات بھی بس اتنی ہی باقی تھی۔ باہر درختوں پر چڑیاں پھڑ پھڑانے لگی تھیں۔ مگر، شاید، یہ وقت سے پہلے تھا۔ پھر سناٹا چھا گیا۔ لیکن میں تو اس وقت سے اس کرسی میں دھنسا ہوا ہوں جب رات بھیگنی شروع ہوئی تھی۔اب کیا کیا جائے۔ رات تو کٹ جائے گی۔ پھر کیا ہوگا؟ پھر کیا ہوگا، کون جانتا ہے۔ ایسا کیوں ہے کہ جب یہ معلوم نہ ہو کہ کیا ہونے والا ہے تو پھر جو کچھ ہونے والا ہ

Read more

منریگا کا حساب کیسے طلب کریں

ریگا اب منریگا ضرور ہوگئی ہے، لیکن بدعنوانی ابھی بھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ اس اسکیم کے تحت ملک کے کروڑوں لوگوں کو روزگار دیا جارہا ہے۔ گاؤں کے غریبوں اور مزدوروںکے لئے یہ اسکیم ایک طرح سے حیاتین کا کام کررہی ہے۔ اس اسکیم پر

Read more

یو پی اے سرکار عوام کو گمراہ کر رہی ہے

ڈاکٹر منیش کمار
کیا ہم نے امریکہ کو ہندوستان کی اندرونی سیاست میں مداخلت کرنے کی چھوٹ دے دی ہے۔ اگر نہیں، تو ملک کی اپوزیشن پارٹیاں اور میڈیا نے اس بات کو کیوں نہیں اٹھایا کہ امریکہ کی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے ممتا بنرجی سے رٹیل مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاری جیسے متنازع معاملے پر کیوں بات کی، جب کہ یہ بات سب کو معلوم ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاری ایک ایسا مسئلہ ہے جس کو لے کر یو پی اے اتحاد میں رسہ کشی چل رہی ہے

Read more

ریزرویشن کا جن ایک بار پھر باہر آ گیا

سنجے سکسینہ
ریزرویشن کا جن ایک بار پھر باہر نکل آیا ہے۔ اس دفعہ سپریم کورٹ کاایک فیصلہ اسے باہر لے آیا ہے۔ سرکاری نوکریوں میں پروموشن میں ریزرویشن ختم کرنے کے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے نے اتر پردیش کی سیاست میں ہلچل پیدا کردی ہے۔ سماجوادی پارٹی ، بہوجن سماج پارٹی، کانگریس اور بی جے پی سبھی پارٹیوں نے ریزرویشن کے جن میںجان پھونک دی ہے۔ کورٹ کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے جہاںبہوجن سماج پارٹی دلتوں کی سچا خ

Read more

اس سچ کو کہنے کی ہمت کون کرے گا

سنتوش بھارتیہ
انتخابات میں ہار کے بعد کانگریس پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ذریعے ہار کے اسباب تلاش کرنے میں کی گئی کوشش اور اس کا کیا نتیجہ نکلا، یہ جاننا ضروری ہے۔ پہلے انتخابات میں ہار کی وجہ تلاش کرنے اور ذمہ داری طے کرنے کے لیے پارٹی کے محاسباتی اجلاس ہوا کرتے تھے۔ اب ان اجلاس کا چلن بند ہو گیا ہے۔ اب پارٹی ایک کمیٹی بناتی ہے، جس میں تین یا چار ممبر ہوتے ہیں اور انہیں یہ ذمہ داری دی جاتی ہے کہ وہ پارٹی کی ہار کے اس

Read more

حج سبسڈی ختم، شکر خدا کا اس سیاست سے نجات ملی

وسیم راشد
حج وہ مقدس فریضہ ہے جس کی ادائیگی کا شرف خوش قسمت مسلمانوں کے حصہ میں ہی آتا ہے یعنی جس کی لبیک ہو ،جس کو اللہ اپنے دربار میں بلائے۔اس فرض کی ادائیگی میں جو بھی ساتھ ہوتا ہے سبھی کو اللہ تعالیٰ اجرو ثواب عطا کرتا ہے۔ سالوں سے حکومت مسلمانوں کو حج سبسڈی دیتی آرہی تھی۔ ہندوستان وہ واحد ملک ہے جہاں مذہب کے نام پر تفریق نہیں برتی جاتی ۔چند شرپسند عناصر کچھ بھی کرتے پھریں مگر حکومت کی نظر میں سبھی برابر ہیں ۔البتہ ح

Read more

ہمارے ممبران پارلیمنٹ کو اتنی عزت کیوں چاہئے

میگھنا دیسائی
گزشتہ یکم مئی کو دی ڈیلی میل کے ایک صحافی کوینٹین لیٹس نے برٹش ہاؤس آف کامنس کے اسپیکر کے بارے میں ایک تبصرہ کیا۔ انہوں نے اسپیکر بیر کاؤ کا موازنہ ایک کارٹون کریکٹر مٹلے سے کیا، جو ہمیشہ کنفیوزڈ رہتا تھا، جس کے سبب وہ کبھی کامیاب نہیں ہو پاتا تھا۔ اسی طرح کچھ سال پہلے میتھیو پیرس نے دی ٹائمس میں پارلیامنٹری اسکیچ نام کا کالم شروع کیا تھا۔ وہ خود بھی رکن پارلیمنٹ رہ چکے تھے۔ وہ اپنے ساتھی اراکین پارلیمنٹ کے اوپر تیکھ

Read more
Page 1 of 512345