امن عالم کے لئے خطرہ کون : ایران یا اسرائیل

احمد اجراوی
گیارہ ستمبر کے حملوں کا بے بنیاد الزام اسلامی دنیا کے سر منڈھنے اور اسے مذہبی جنگ اور تہذیبی تصادم کا عنوان قرار دینے کے بعد افغانستان وعراق کو تہس نہس کرکے امریکہ کو یہ یقین ہو گیا ہے کہ عالم اسلام کے ہر خطے پر بالادستی حاصل کرنے سے اسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ چناں چہ امریکہ ہر اس مسلم ملک کو ترچھی نظروں سے دیکھ رہا ہے، جو اس کے اہداف کو بہ عجلت رو بہ عمل لانے کی راہ میں حائل ہوسکتا ہے۔ اسر

Read more

ہالینڈ کے مسلمانوں میں حلال و حرام کی تمیز

عفاف اظہر
حلال و حرام کا فلسفہ بھی عجیب ہے جس پر پوری امت بھیڑوں بکریوں کے ریوڑ کی مانند آنکھوں پر حلال و حرام کی یہ عینک چڑھائے اپنی مخصوص ڈگر پر رواں دواں ہے بطور خاص یورپی ممالک میں مقیم مسلمانوں کی تو پوری زندگی اسی فلسفے میں الجھی نظر آتی ہے۔ یہ بیچارے گورے آخر کہاں تک تعاون کریں کہ جتنا بھی کریں کم لگتا ہے۔ حلال فوڈ کی دوکانیں کم پڑ گئیں توتمام فوڈ مارکیٹس میں الگ سے حلال فوڈ کے سیکشن ہی بنا ڈالے

Read more

سپریم کورٹ کا فیصلہ : غیر امداد یافتہ مسلم مائنارٹی اسکولوں کو من مانی کرنے کا لائسنس

وسیم راشد
کسی بھی ملک کی ترقی کا انحصار اس ملک کے شہریوں کے تعلیمی معیار سے ہوتا ہے۔ ظاہر ہے تعلیم ہر انسان کابنیادی حق ہے اورتعلیم ہر دور میں سربستہ رازوں کوکھولنے کا ذریعہ رہی ہے۔ جدیدیت کے اس دور میں بھی تعلیم ہی کامیابیوں کی کلید ہے۔ہندوستان ایک ترقی پذیر ملک ہے مگر اس کا تعلیمی معیار دیگر کئی ترقی یافتہ ملکوں سے بہتر ہے ۔ ایسا ہم اس لئے کہہ سکتے ہیں کہ آج ہماری اپنی یونیورسٹیوں ، کالجوں سے فارغ طلباء دوسرے ملکوں میں اپنی علم

Read more

صرف چہرہ بدلا ہے حکومت کی تصویر نہیں

اجے کمار
کسی بھی حکومت کے کام کاج کے تجزیہ کے لیے دو چار ہفتے کا وقت کافی نہیں ہوتا، یہ حقیقت ہے، لیکن اس کے برعکس سچائی یہ بھی ہے کہ پوت کے پاؤں پالنے میں ہی نظر آنے لگتے ہیں۔ کچھ یہی سوچ سماجوادی پارٹی کی حکومت کو لے کر عوام کے درمیان بن رہی ہے۔ کچھ لوگ اکھلیش کی حکومت کو نوجوانوں کی حکومت بتا رہے ہیں اور اس سے کئی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔ دوسری طرف ایسے لوگوں کی بھی تعداد کم نہیں ہے، جو اکھلیش

Read more

ہمیں اپنے ملک کا اعتماد برقرار رکھنا ہے

سنتوش بھارتیہ
پچھلے ہفتہ میں نے چوتھی دنیا کی رپورٹ میں انڈین ایکسپریس اور شیکھر گپتا کی صحافت پر کئی سوال اٹھائے۔ ان سوالوں کو اٹھاتے ہوئے مجھے ہمیشہ یاد رہا کہ گزشتہ برسوں میں انڈین ایکسپریس نے کیسی صحافت کی اور شیکھر گپتا نے آج اپنا مقام کتنی محنت سے بنایا ہے۔ لیکن سوال تو سوال ہے اور کبھی یہ سوال اتنی بڑ

Read more

ایس سی ، ایس ٹی اور اقلیتی طبقے کے فنڈ سے

ڈاکٹر قمر تبریز
برصغیر کی پس ماندہ ذاتوں اور قبائل کے ساتھ ہزاروں سال سے ہوتے آرہے استحصال کو دیکھتے ہوئے، ہمارے آئین سازوں نے انہیں سماجی و اقتصادی طور پر آگے بڑھانے اور اس ملک کے دیگر شہریوں کے برابر انہیں حصہ دینے کے لیے آئین میں چند انتظامات الگ سے کیے تھے۔ دلتوں اور قبائلیوں کی فلاح و بہبود کے لیے جہاں انہیں ت

Read more

آپ کے سوال ہمارے جواب

پنچایت سے اطلاع نہیں ملتی:میری پنچایت، سنت نگر ،کے ہرترقیاتی پروگرام میں دھاندلی ہوتی ہے ۔ سرکاری اہلکار،پنچایت سکریٹری اور مکھیا کی ملی بھگت سے یہ سب چل رہا ہے۔ آرٹی آئی کا استعمال کرنے پر بھی اطلاع فراہم نہیں کی جارہی ہے۔چائلڈ ویلفیئر اسکیم سے م

Read more

!مولوی صاحب بھوک لگ رہی ہے

عظیم اختر
ویسے تو ہمارے دوست بھائی تقو ایک سیدھے سادے سچے مسلمان ہیں۔ ہر جگہ مسلمانوں کا بول بالا چاہتے ہیں۔ مسلمان سیاست داں ہو یا فٹ بال، ہاکی اور کرکٹ کا کھلاڑی، اس کی تعریف کرتے ہوئے کبھی نہیں تھکتے۔ چھوٹا ہو یا بڑا، ہر ایک سے تپاک سے ملتے ہیں، اپنائیت سے پیش آتے ہیں۔ سلام کرنے میں ہمیشہ پہل کرتے ہیں اور راہ چلتے شناساؤں کو اتنی بلند آواز سے سلام کرتے ہیں کہ دوسرے راہ گیر بھی شرعی طریقے سے سلام کا جواب دینے ا

Read more

اپنی بدحالی پر آنسو بہاتے مستقبل کے اساتذہ

محمد زبیر
ہماری کائنات کی تخلیق سے ہی تعلیم کی اہمیت انسانی زندگی کے لیے اہم رہی ہے۔ تعلیم کی اہمیت سے انسانی زندگی میں کبھی انکار نہیں کیاجا سکتا۔ یہ تعلیم ہی ہے جس نے انسانوں کو جنگل سے نکال کر شہروں سے گائووں ،گائووں سے شہروں تک پہنچایا۔ پوری دنیا کے ترقی پذیر ممالک نے تعلیم کی اہمیت کو سمجھا اور اپنے شہریوں میں تعلیم کو فروغ دے کر ترقی کی بلن

Read more