عالمی سیاست اور بالی ووڈ

رتیکا سونالی
بالی ووڈ فلموں کا بازار دوسرے ممالک کے فلمی بازاروں سے زیادہ وسیع ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان فلموں کے شوٹنگ مقامات کی تشہیر بھی کافی ہوتی ہے۔ ایک بات جو سب سے اہم ہے، وہ یہ ہے کہ جن مقامات پر فلموں کی شوٹنگ ہوتی ہے ان مقامات کی سیاحت میں کافی اضافہ ہوتا ہے۔ یہ بات کئی ملک تسلیم کرچکے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کے سیاحتی مقامات پر خاص کر بالی ووڈ فلموں کی شوٹنگ ہو۔ اس بات پر کسی اور نے نہیں بلکہ رومانیا کے ایک وزیر نے مہر لگائی ہے۔حالانکہ ہمارے ملک میں یہ بالکل الٹا ہے۔یہاں کسی بھی م

Read more

شاید لفظ راز کا مطلب کچھ اور ہی ہوگا

عفاف اظہر ،کناڈا
خفیہ دستاویزات سامنے لانے والی ویب سائٹ وکی لیکس نے مختلف ممالک میں امریکی سفارتی عملے کی جانب سے بھیجے جانے والے ڈھائی لاکھ سے زائد پیغامات شائع کیے ہیں جب سے وکی لیکس کی دستاویزات سامنے آئی ہیں بھانت بھانت کی بولیاں سننے کو مل رہی ہیں ۔ کوئی وکی لیکس کے ہاتھوں امریکی حکومت کی ڈھائی لاکھ خفیہ دستاویزات کی اشاعت کو سفارتکاری کا نائن الیون قرار دے رہا ہے تو کوئی اسے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے دوغلے پن کا پردہ فاش سمجھ رہا ہے۔ کوئی یہ کہہ رہا ہے کہ یہ مسلمان م

Read more

اب اور کیا بگڑے گا اس ملک کا ؟

وسیم راشد
مجھے یہ سب مت بتائیے الٰہ آباد ہائی کورٹ سے میرا اور میرے خاندان کا سو سال سے تعلق ہے۔ لوگوں کو معلوم ہے کہ کون ایماندار ہے اور کون بے ایمان۔ اگر کل مارکنڈے کاٹجو رشوت لینا شروع کرے گا تو پورے ملک کو اس کی خبر ہوجائے گی۔‘‘
یہ غصہ بھرا بیان ہے جسٹس کاٹجو کا۔ جسٹس کاٹجو کون ہیں؟ جسٹس کاٹجو کوئی معمولی نام نہیں ہے۔ جسٹس کاٹجو مرحوم جسٹس ایس این کاٹجو جو کہ الٰہ آباد ہائی کورٹ

Read more

کیا اعظم، ملائم کی ڈوبتی کشتی بچا پائیں گے ؟

وجے یادو
سماجوادی پارٹی میں واپسی کے بعداعظم خاں کو اب یہ ثابت کرنا ہوگا کہ مسلمان آج کہاں اور کس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سیاست میں دوستی-دشمنی کا کھیل چلتا رہتا ہے، جس کے نفع-نقصان کو ووٹرخاص طور پر مسلم سماج اچھی طرح سے سمجھنے لگا ہے۔ بہار کے اسمبلی انتخابات کے حالیہ نتائج اس کے ثبوت ہیں۔ اعظم خاں کی واپسی کے بعد ملائم سنگھ یادو، شیوپال سنگھ یادو، اکھلیش یادو سمیت تمام لیڈر ایسے خوش ہیں جیسے کہ پورا مسلم ووٹ بینک پارٹی کی جھولی میں آ گرا ہے۔ سماجوادی پارٹی کے یہ رہنما لوک سبھا انتخابات میں رام

Read more