آخر کب ختم ہوگی بندھوا مزدوری

فردوس خان
آزادی کی 6دہائی گزر جانے کے بعد بھی ہمارے ملک میں بندھوا مزدوری مسلسل جاری ہے۔حالانکہ حکومت نے 1975میں ایک آرڈینینس کے ذریعہ بندھوا مزدوری پر پابندی عائد کر دی تھی، مگر اس کے باوجود یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ حکومت بھی اس بات کو تسلیم کرتی ہے کہ ملک میں بندھوا مزدوری ابھی بھی جاری ہے۔دور جانے کی ضرورت نہیں ، ملک کی راجدھانی دہلی کو ہی لے لیجئے، پولس نے گزشتہ دنوں راجدھانی کے نبی کریم علاقہ میں ایک بیگ بنانے والے کارخانہ میں کام کرنے والے 22بچوں کو آزاد کرایا۔ان بچوں کی ع

Read more

کسانوں کی سننے والا کوئی نہیں

سریندر اگنی ہوتری
اتر پردیش کے دیہی علاقوں میں کھاد-بیج کی شدید قلت ہے۔ گورکھپور- دیوریا شاہراہ پر چوری چورا میں واقع ’کرشک بھارتیہ سیوا کیندر‘ پر کھاد اور بیج نہ بانٹنے سے مشتعل کسانوں نے راستہ جام کر دیا۔ پولس نے کسانوں پر لاٹھیاں برسائیں، جس سے کئی کسان زخمی ہوگئے۔ کسانوں کا الزام ہے کہ کھاد-بیج کی کالا بازاری کی جارہی ہے۔ یہی حال سکری گنج بیل گھاٹ بلاک کی سہکاری سمیتی کوٹیاں بشونی کا ہے۔ کسان رادھے شیام، سنتوش، رما شنکر، امرجیت، بلونت، جے پرکاش، سنگم، روندر پرتاپ سنگھ وغیرہ کا کہنا ہے کہ ڈہرا ٹیکر نیائے پنچایت میں کم سے کم چار ٹرک کھاد مزید چاہئیں۔ پپرائچ علاقہ کے گوداموں میں کھاد ہونے کے باوجود بھی تالے لٹ

Read more

یو پی میں کروڑوں کا اناج گھوٹالہ

پربھات رنجن دین
وہ دن دور نہیں جب حکومت اور عدالتی نظام سے پریشان ملک کے عام لوگ قانون کو اپنے ہاتھ میں لے لیں۔ قتل عام شروع ہوجائے اور ملک پھر سے منقسم نہ ہوجائے۔ ایسے سنگین خدشہ کا اظہار کرتے ہوئے الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ملک کے سرکاری اور عدالتی نظام کی کمزور نبض پر ہاتھ رکھ کر ملک کی دھماکہ خیز صورت حال کو جیسے روشنی دکھا دی۔ ہائی کورٹ نے یہ واضح کر دیا کہ بدعنوانی میں ملوث عوامی خدمت گاروں پر مقدمہ چلانے کی منظوری نہ دے کر اقتدار میں بیٹھے لیڈر ہی بدعنوانی کی پرورش کرتے ہیں۔ سی بی آئی یا دوس

Read more

سو گیا اسلام کا درخشاں ستارہ

حسین نقوی
مہتمم دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا مرغوب الرحمن صاحب کا ارتحال بلاشبہ عالم اسلام کا اتنا زبردست خسارہ ہے، جس کی تلافی مستقبل قریب میں ہوتی نظر نہیں آتی۔ حضرت ایک نہایت حق گو، فرض شناس، دور اندیش، متقی، پرہیز گار اور منکسرالمزاج شخص تھے۔ آپ کے اوصاف حسنہ سے لوگ زبردست متاثر تھے اور آپ کی بے حد تعظیم کرتے تھے۔ اس حقیقت کا ثبوت یہ ہے کہ جس وقت آپ نے رحلت فرمائی اور یہ خبر شہر میں پھیلی تو مسلمانوں کے ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں غیرمسلم بھی آپ کی بجنور(یوپی) کے محلہ قاضی پاڑہ میں واقع

Read more

آر ٹی آئی ترمیم : یہ عوام کو کمزور کرنے کی سازش ہے

ششی شیکھر
بات 2006کی ہے۔آر ٹی آئی کو نافذ ہوئے ابھی کچھ مہینے ہی ہوئے تھے۔بہار کے جھنجارپورم کا ایک رکشا پلرمظلوم اندرا آواس یوجنا کے تحت درخواست دیتا ہے۔اب بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر اس کی درخواست کو پاس کرنے کے لیے5ہزار ورپے کی رشوت مانگتا ہے۔ناخواندہ اور غریب مظلوم تین سال سے بی ڈی او کے دفتر میں دھکے کھا رہا تھا، کیو نکہ5ہزار روپے کی رشوت دینا اس کے لیے ممکن نہیں تھا۔اسی درمیان وہ ایک سماجی کارکن اشوک سنگھ سے ملا جس نے اسے آر ٹی آئی قانون کے تحت اطلاع مانگنے کی درخواست بنا ک

Read more

اصلاح پسندانہ جمہوری قدریںاور دہشت زدہ ڈریگن

میگھناد دیسائی
آخر کار ،ہندوستان نے ایک اچھا کام کیا؟ اس نے چین کے لی شیاباؤ کو ملے نوبل انعام کی تقریب میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا۔ہندوستان نے ان ممالک سے الگ رہنے کا فیصلہ کیا جواس معاملے میں چین کی حمایت میں تھے اور لی کو ملنے والے اعزاز کی تقریب کا بائیکاٹ کر رہے تھے۔اس ایشو پر چین کا ساتھ دینے والے اکثر ممالک کا ریکارڈ حقوق انسانی کے معاملے میں بہت برا رہا ہے۔میں جانتا ہوں، ان میں سے کئی ناوابستہ تحریک کے ممبر ہیںلیکن ایسی حالت میںہندوستان کا ناوابستہ تحریک میں بنے رہ

Read more

اتر پردیش کی سیاسی مہا بھارت میں اوما بھارتی بنیں گی سارتھی

وجے یادو
اتر پردیش کے انتخابی مہابھارت میں بی جے پی کو اوما بھارتی کی شکل میں سارتھی کرشن تو مل گئے لیکن ابھی اسے پانڈئوں کومتحد کرنا ہوگا۔ سب سے اہم بات یہہے کہ پارٹی کو ارجن کی تلاش کرنی ہوگی، ورنہ اقتدار کی مچھلی پکڑنے کا ان کا یہ خواب ادھورا ہی رہ جائے گا۔پہلے صوبائی بی جے پی کے پانڈو کلیان سنگھ، کلراج مشرا، لال جی ٹنڈن، اوم پرکاش سنگھ اور راج ناتھ سنگھ ہوا کرتے تھے لیکن اب یہ منتشر ہو چکے ہیں۔ کلیان بی جے پی کے ساتھ نہیں ہیں۔ راج ناتھ سنگھ قومی سیاست میں جم چکے ہیں۔ کلراج اور لال جی ٹنڈن بھی خود ک

Read more

آپکے پاس ایسا ہتھیار ہے جو بدعنوانوں کی نیند حرام کر سکتا ہے

سنتوش بھارتیہ
موجودہ وقت میں ہندوستان میں جس قدر گھوٹالوں کے انکشافات ہوئے ہیں اتنے شایدکبھی نہیں ہوئے اور اسی دور میں گھوٹالوں کا ریکارڈ بھی بنا ہے۔2جی اسپیکٹرم گھوٹالہ ایک ریکارڈ ہے، جس کو لکھنا بھی مشکل ترین ہے۔ہر لیڈر ، افسر، صحافی،صنعتکار اور دلال جس کو جیسے موقع ملتا ہے ملک کو لوٹتا کھسوٹتا ہے۔ ملک بھر میں بدعنوانی کا بول بالا ہے۔ موجودہ وقت کے گھوٹالے منفرد نوعیت کے ہیں۔جب لیڈر ،صحافی، صنعتکار اور دلالوں کا گٹھ جوڑ ہو تو وہاں کسی بڑے گھوٹالے کی امید ہی کی جا سکتی ہے۔اسی سبب سپریم کورٹ نے بھی 2

Read more

نوکر شاہوں کی شامت

دلیپ چیرین
بدعوانی کی زد میں آئے نوکرشاہوں کی بدقسمتی ان کا پیچھا نہیں چھوڑ رہی ہے۔زمین الاٹمنٹ گھوٹالے میں اتر پردیش کی سابق چیف سکریٹری نیرا یادو جیل گئیں،لیکن اب وہ ضمانت پر باہر ہیں۔وہیں دوسری طرف2جی گھوٹالے مسئلے پر اے راجہ سے رابطے کی وجہ سے محکمۂ مواصلات کے کئی اعلیٰ افسران پر سی بی آئی کا ڈنڈا ابھی چل ہی رہا ہے۔ان میں سابق سکریٹری برائے مواصلات سدھارتھ بہوریا،کے شری دھر،اے کے شریواستواور آر کے چند

Read more