آخر ملکی پور حلقہ کے لوگوں کا قصور کیا ہے؟

آر کے یادو
اتر پردیش کی اکثریت والی بی ایس پی حکومت میں وزیر رہے ایم ایل اے آنند سین کے ضلع فیض آباد کے ہائی پروفائل ششی قتل کیس کے ملزم کی شکل میں جیل میں ہونے کی وجہ ’’میرا قصور کیا ہے، کوئی فیصلہ سنا دے‘‘ کے فلمی نغمے کے مصرعوں کی یاد دلاتے ملکی پور اسمبلی حلقہ کی کہانی جس طرح جمہوری اور آئینی نظام کی کبھی نہ ختم ہونے والی غیریکسانیت کا بوجھ ڈھو رہی ہے، وہ حقیقت میں آج تمام سیاست دانوں اور دانشوروں کے لیے تشویش کا موضوع ہے۔ جیل میں ہی ایک مجر

Read more

بات سے بات چلے

انجمن عثمانی
بشنو از نے چوں حکایت می کند
از جدائی ہا شکایت می کند
دنیا کی مشہور ترین کتابوں میں ایک ’’مثنوی مولانا روم‘‘ کھول کر پڑھتا ہوں۔ میں جب بھی فارسی کلاسیکی ادب کی کوئی کتاب دہراتا ہوں تو ایک ایسی شخصیت کی یاد ذہن میں تازہ ہوجاتی ہے، جس نے فارسی کی بیشتر کلاسیکی ادبی کتابوں کے اردو تراجم کے ذریعے تشنگان ادب اور عوام تک پہنچانے کی خدمت انجام دی۔ اس مرتبہ کچھ تذکرہ اسی برگزیدہ شخصیت کا، کچھ باتیں کچھ یادیں اسی نابغہ روزگار کی جسے دنیا قاضی سجادحسین مرحوم

Read more

جے ڈی یو ۔بی جے پی اتحاد جلوہ سے ذلالت کی طرف

سروج سنگھ
کچھ دن قبل ہی بہار کے ایک اہم ہندی روزنامہ نے اپنے صفحہ اول پر دو تصویریں شائع کی تھیں۔پہلی تصویر اس موقع کی تھی، جب نتیش کمار بی جے پی کے صوبائی صدر سی پی ٹھاکر کی رہائش گاہ پر ناشتہ کے لئے گئے تھے اور دوسری تصویر نوادہ سے کانگریس کے اجلاس میں ہوئی مبینہ مارپیٹ کی تھی۔ پہلی تصویر کی پنچ لائن تھی جلوہ، جبکہ دوسری میں ذلالت لکھا گیا تھا۔ مونگیر میں منعقد ہ جے ڈی یو کے اجلاس میں شرد یادو کی موجودگی میں جم کر مارپیٹ ہوئی اور ہنگامہ ہوا۔اس کے بعد موتیہاری ،نوادہ، مظفر پور، بکسر اور سمستی پور میں منعقدہ اجلاسوں میں بھی کارکنان ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑے۔سیوان میں تو نتیش کمار کے پروگرام میں بھی بدن

Read more

دولت مشترکہ کھیل:کیا عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی حصہ لے پائیں گے؟

آدتیہ پوجن

دولت مشترکہ کھیلوں کی تیاری میں بد عنوانی کی خبریں آج میڈیا میں سرخیاں بن رہی ہیں۔ ہر گلی چوراہے سے لے کر ملک کی پارلیمنٹ تک میں اس پر ہنگامہ مچا ہوا ہے، لیکن اس سارے شورشرابے کے بیچ یہ بات دب کر رہ گئی ہے کہ ان کھیلوں سے دنیا کے ٹاپ ایتھلیٹ آہستہ آہستہ کنارہ کشی اختیار کر رہے ہیں۔ تین بار اولمپک چمپئن رہ چکے دھاوک اسین بولٹ پہلے ہی اس میں شامل ہونے سے انکار کرچکے ہیں۔ حیرت کی بات تو یہ ہے کہ ایسا کرنے والے وہ اکیلے نہی

Read more

ہوٹل مینجمنٹ میں تابناک کریئر

فرمان چودھری
اس بات سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ آج کے اس مقابلہ جاتی دور میں ہماری نئی نسل خصوصاً مسلم نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بے روزگار ہے۔یہ زمینی حقیقت ہے کہ جہاں ایک طرف نوجوانوں کی ایک معتد بہ تعداد اعلیٰ تعلیم کی ڈگریاںلے کر روزگار کی تلاش میں سرگرداں ہیں تودوسری جانب نوجوانوں کا ایک بڑا طبقہ ایسا بھی ہے، جو مالی وسائل کی کمی یا خاندان کی پرورش کا بار گراں اپنے کندھوں پر آجانے کی وجہ سے ترک تعلیم پر مجبور ہوگیا ا

Read more