اینی میشن فلموں پر توجہ کی ضرورت

پرینکا پریم تیواری
فلم ہنومان کی کامیابی کے بعد ہندوستان میں اینی میٹڈ فلموں کا باب کھل گیا ہے۔ ناسکام کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان میں اینی میشن فلموں کا کاروبار سال 2008میں تقریباً460ملین امریکی ڈالر کا تھا، جو ہر سال 27فیصد کے تناسب سے بڑھ رہا ہے۔ سال 2012تک اس کے 1.16بلین امریکی ڈالر تک پہنچ جانے کا امکان ہے۔ آئی ٹی اور بی پی او ٹریڈ باڈی ناسکام کے 2009کے پروجیکٹ کے مطابق اس انڈسٹری میں35-40فیصد تک اضافہ یقینی طور سے درج کیا جا سکتا ہے

Read more

سیالی کے سڈول جسم کا راز

اداکارہ سیالی بھگت ابھی تک بھلے ہی کوئی ہٹ فلم نہ دے پائی ہوں، لیکن وہ ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔ آج کل بھی وہ خاصی سرخیوں میں ہیں۔بالی ووڈ میں آنے والی ہر دوسری اداکارہ کی طرح سیالی بھی اپنی فٹنیس اورچست و توانا جسم کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں، لیکن ان کا خود کو صحتمند رکھنے کا طریقہ دوسروں سے منفرد ہے۔وہ اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے فائٹ، ایکشن اور مارشل آرٹ کا سہارا لے

Read more

“کیسی ہوگی فلم ’’پیپلی لائیو

انٹیلی جنٹ ایڈیٹ عامر خان کا نام ہمیشہ سے ایسی فلموں سے جڑا رہا ہے، جنہوں نے سماج میں بحث کا ایک موضوع تیار کیا ہو۔چاہے وہ حب الوطنی کے جذبے سے سرشار فلم’ سرفروش ‘ہو ، بچوں پر مبنی’ تارے زمین پر‘ہو یا پھر محبت کی خوشبو سے شرابور فلم ’گجنی‘ ہو۔عامر خان کی بیشتر فلموں نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں۔ساتھ ہی عامر نے ناظرین کے درمیان اپنے دماغ کا بھی لوہا منوایا ہے۔اس با

Read more

کامیابی کے لئے سوجتن

بالی ووڈ کی ہڑپا گرل رانی مکھرجی ان دنوں سلور اسکرین پر نظر آ رہی ہیں۔ ان کے مداحوں میں رانی کو نظر بھر دیکھنے کی خواہش آج بھی کم نہیں ہوئی ہے۔ جب ان کے ڈیزائنر دوست سویہ ساچی مکھرجی نے اپنے اسٹور کی لانچنگ کے موقع پر انہیںبلایا تو ان کے مداح وہا ں بڑی تعداد میں اکٹھا ہو گئے۔ اس موقع پر رانی نے اپنے ڈیسنٹ اندا ز کو بدل کر تھوڑا فنکی انداز اپنا لیا۔انہوں نے آلیو گرین جمپ سوٹ کے ساتھ اسپیگٹی پہ

Read more

بیرونی ممالک میں تعلیم

اس بات سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ آج کے اس مقابلہ جاتی دور میں ہماری نئی نسل خصوصاً مسلم نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بے روزگار ہے ۔ یہ زمینی حقیقت ہے کہ جہاں ایک طرف نوجوانوں کی ایک معتد بہ تعداد اعلیٰ تعلیم کی ڈگریاںلے کر روزگار کی تلاش میں سرگرداں ہ

Read more

کارکردگی پر بھاری پیشن گوئی

فیفا عالمی کم 2010کا چمپئن بھلے ہی بنا ہو، مگر اسٹار بن کر ابھرا آکٹوپس پال۔عالم یہ رہا کہ دنیا بھر کے میڈیا نے میچ کی صحیح پیشین گوئی کے لئے آکٹوپس پال کو جتنی کوریج دی ، اتنی کسی بھی کھلاڑی یا ٹیم کونہیں دی۔ میچ ختم ہوتے ہی آکٹوپس بابا کا تذکرہ کچھ یوں ہوا گویا جیت کے اصلی

Read more

بات سے بات چلے

انجمن عثمانی
بڑے لوگوں کو بگاڑا ہے ہم نے اے رانا
ہمارے لہجے میں استاد شعر کہنے لگے
منورراناؔ کی غزل کے اس مقطع کی روشنی میں یہ تونہیں کہاجاسکتا کہ کتنے استاد بگڑے مگر یہ ضرور کہا جاسکتا ہے کہ منورراناؔ کے شعری و نثری مجموعوں کے منظر عام پر آنے کے بعد ’’نقادوں‘‘ کے بگڑنے کا ’’مژدہ‘‘ بھی حقیقت بنتا نظر آتا ہے، اس لیے کہ منور رانا کو پڑھ لینے کے بعد اس سے متاثر نہ ہونا ممکن نہیں ہے چاہے ’’نقادی‘‘ نے کتنا ہی سنگ دل اور بے رنگ کیوں نہ بنادیا ہو:

Read more

چوتھی دنیا کی مظفر حنفی صاحب سے خصوصی بات چیت

سوال: آپ نے بہت کام کیا ہے۔ اصناف اور موضوعات پر60-70 کتابیں لکھ کر زبان و ادب کی بے مثال خدمت آپ نے کی ہے۔ ایسا عملی اقدام جس کا خاطر خواہ اعتراف نہ کیا گیا ہو؟
جواب: اردو میڈیم طلبہ کے لیے جو کتابیں تیار کی جاتی تھیں، وہ نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) اپنی نگرانی م

Read more

بساط عالم پر اسلام کے تیزی سے بڑھتے قدم

ابو رفقہ محمد افروز قادری،چریاکوٹی
اسلام دین الٰہی ہے جو دنیا میں غالب ہونے کے لیے آیاہے، اور غالب ہوکر رہے گا۔ وہ وقت بہت دور نہیں جب چہار سو اسلام کی بہاریں ہوں گی اور ہرطرف مسلمانوں ہی مسلمانوں کا غلغلہ ہوگا۔ یہ میری اپنی شہادت نہیں بلکہ آپ کو دشمنانِ اسلام کااعتراف حقیقت سنارہاہوںاورقرآن نے اس کی پیش گوئی تو صدیوں پہلے فرمادی تھی :
یہ (منکر ین حق) چاہتے ہیں کہ وہ اللہ کے نور کو اپنے منہ(کی پھونکوں)سے بجھادیں، ج

Read more