آئی پی ایل بولے تو انڈین فکسنگ لیگ

چوتھی دنیا کر چکی ہے 30دن قبل انکشاف

ہماری حکومت کے کیا کہنے آج 31دن بعد انڈین پریمئر لیگ تنازع پر ملک میں چاروں طرف ہاہاکار مچ گئی تب جاگی ہے۔ انکم ٹیکس محکمہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے افسران نے آئی پی ایل کمشنر للت مودی سے پوچھ گچھ شروع کر دی ہے مگر ہم آپ کی اطلاع کے لئے بتا دیں کہ آج جو کچھ بھی عوام کے سامنے آیا ہے چوتھی دنیا نے ہی سب سے پہلے آئی پی ایل اور مودی کے کالے کارناموں کا اپنے 5سے 11اپریل تک کے ہفت روزہ میںانکشاف کیا تھا۔ چوتھی دنیا میں کچھ اہم ناموں کا انکشاف بھی ہوا تھا اور اسی مسئلے کو لے کر اگلی اسٹوری لکھی جانی تھی۔ اس ہماری ایک خبر نے ایسی چنگاری کا کام کیا کہ مودی کے تمام ارادوں کو خاکستر کر دیا اور تھرور کا تو وہی حال ہوا کہ نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم ۔

اردو چوتھی دنیا کی اسٹوری اپنے میل پر حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل درج کریں

Category: خبر پکی ہے

2 Responses to “آئی پی ایل بولے تو انڈین فکسنگ لیگ”

Added by Chandra Bhushan on April 23rd, 2010 at 6:41 pm

آپکی اردو سایٹ بہت اچھی ہے

Added by ayan khan on April 23rd, 2010 at 6:43 pm

آپ اردو اخبار نکل کر بہتاچھا کر رہے ہیں

Leave a Comment :
اپنی رائے دیں

:
رد عمل